
وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے ٹی ٹوئٹنی ورلڈ کپ کے فائنل سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
ایک بیان میں چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ ہر کھلاڑی کو جیت کے لیے جان لڑا کر کھیلنا ہو گا، یاد رکھیں فتح بہادروں کے قدم چومتی ہے۔
چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ قوم فتح کے لیے اللّٰہ کے حضور دعائیں کر رہی ہے، اللّٰہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آج کا دن پاکستان کی فتح کا دن ثابت ہو گا۔
ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل: برطانوی ہائی کمشنر اگر مگر کا شکار ہو گئے
پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ اور پاکستان کو سپورٹ کرنے سے متعلق اگر مگر کا شکار ہو گئے۔
انہوں نے کہا کہ ان شاء اللّٰہ بابر اعظم ٹی 20 ورلڈ کپ کی ٹرافی اٹھائیں گے، قوم بابر اعظم، محمد رضوان کی دھواں دھار بیٹنگ اور شاہین آفریدی کی عمدہ بولنگ کی منتظر ہے۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم کا مورال بلند ہے، ایک بار پھر اللّٰہ تعالیٰ سے پاکستان کی کامیابی کے لیے دعا گو ہوں۔
قومی خبریں سے مزید
-
ملک بھر میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد
ملک بھر میں آج میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا ہے۔
-
کراچی: آن لائن ہتھیار فروخت کرنیوالا گروہ اسلحہ لائسنس بنانے میں بھی ملوث
کراچی میں آن لائن اسلحہ فروخت کرنے والا گروہ جدید طرز کے غیر قانونی اسلحہ لائسنس بنانے میں بھی ملوث ہے جس کی آڑ میں اسلحہ درہ آدم خیل، پشاور اور ڈی آئی خان سے کراچی اسمگل کیا جاتا ہے۔
-
کراچی: میڈیکل داخلہ ٹیسٹ، تیاریاں مکمل، امیدوار کی آمد کا سلسلہ جاری
کراچی میں میڈیکل داخلہ ٹیسٹ این ای ڈی یونیورسٹی اور ڈاؤ یونیورسٹی اوجھا کیمپس میں منعقد کرنے کی تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں اور امیدوار ابھی سے ٹیسٹ مراکز پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔
-
کراچی: سیکیورٹی گارڈ نے گداگر بچے کو بھیک مانگنے پر قتل کر دیا
کراچی کے علاقے بوٹ بیسن میں واقع مقامی ریسٹورنٹ کے باہر کھڑے سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کر کے گداگری کرنے والے بچے کو قتل کر دیا۔
-
کراچی: 2 موٹر سائیکلوں کی آپس میں ٹکر، 2 لڑکے جاں بحق
کراچی میں موٹر سائیکلوں کے درمیان ہونے والے تصادم میں 2 لڑکے جاں بحق اور 1 لڑکا زخمی ہو گیا۔
-
ارشد شریف کا قتل غلط شناخت کا معاملہ ہے، جمشید خان
انہوں نے کہا کہ وہ پتھروں سے بچ کر نکلے تو پیچھے سے فائرنگ شروع ہوگئی، اس نے وقار کو واقعے کا بتایا جس نے اسے قریبی فارم ہاؤس پہنچنے کا کہا، اِس دوران ارشد شریف انتقال کرچکے تھے۔
-
عمران پر حملےکا ملزم اب تک عدالت نہیں لایا گیا، عطا تارڑ
انہوں نے کہا کہ اس کیس میں جے آئی ٹی چار بار تبدیل ہوچکی کیوں کہ وہ اداروں کو بدنام کرنا چاہتے ہیں۔
-
ارشد شریف قتل کیس، وقار احمد اور خرم احمد کی زندگی کو بھی خطرات لاحق
قانونی ٹیم نے کہا کہ بعض میڈیا کی جھوٹ اور سازشی تھیوریوں پر مشتمل کوریج قابل مذمت ہے، دونوں بھائی وقار اور خرم سرکاری رپورٹ کے اجرا کے بعد بات کریں گے۔
-
کراچی کے علاقے ناظم آباد میں ٹک ٹاکرز کو لوٹنے کی کوشش ناکام
ایک ملزم نے اسلحے سے فائر کرنے کی بھی کوشش کی لیکن ناکام ہونے پر دونوں ملزمان فرار ہوگئے۔
-
ارشد شریف کی تصاویر لیک ہونے کے معاملے پر کمیٹی تشکیل
نوٹیفکیشن کے مطابق ارشد شریف کا پوسٹ مارٹم کرنے والی میڈیکل ٹیم اور اس کے کیمرہ مین کو بھی طلب کرلیا گیا۔
-
کراچی: کورنگی میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق
پولیس نے بتایا کہ فائرنگ موٹرسائیکل سوار دو افراد نے کی، ابتدائی تحقیقات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی لگتا ہے۔
-
وزیراعظم شہباز شریف اتوار کی شام لندن سے وطن روانہ ہوں گے
شہباز شریف جمعے کی شام طبیعت کی خرابی کے باعث وطن روانہ نہیں ہوسکے تھے۔
-
عمران خان نے پاکستان کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا، امریکی اخبار
مضمون نگار نے لکھا کہ اب امریکا اور اتحادی ایٹمی ہتھیاروں سے لیس پاکستان میں عدم استحکام کیلئے تیار رہیں۔
-
آرمی چیف کی تعیناتی چیئرمین نیب کی تعیناتی نہیں، احسن اقبال
احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان جسے کہتے تھے چپڑاسی بھی نہ رکھیں اسے کس میرٹ پر وزیر داخلہ لگایا۔
-
بدھا کے مجسمے کو پتھر مارنے کے الزام میں نوجوان گرفتار
سوات میں بدھا کے مجسمے کو پتھر مارنے کے الزام میں نوجوان کو گرفتار کیا گیا ہے۔
-
سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان کے داخلی معاملات کے باعث ملتوی نہیں ہوا، طاہر اشرفی
چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان کے داخلی معاملات کے باعث ملتوی نہیں ہوا ہے۔