Categories
Breaking news

ہر اس جگہ پر کھیلوں گا جہاں ٹیم اور کوچ کو میری ضرورت ہوگی،فرینکی ڈی یونگ

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)میں ہر اس جگہ پر کھیلوں گا جہاں ٹیم اور کوچ کو میری ضرورت ہوگی،فرینکی ڈی یونگ نےکہا ہے کہ میں مڈفیلڈ میں کھیلنے کو ترجیح دیتا ہوں لیکن اگر مجھے کہیں اور کھیلنے کا کہا جائے گا تو مجھے اس سے کوئی مسئلہ نہیں ہوگا اور میرا نہیں خیال کہ میں اپنے آپ کو سارا کیرئیر بطور ڈیفینڈر کھیلتے دیکھ رہا ہوں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *