Categories
Breaking news

ہالی ووڈ فلم’ٹینیٹ‘ کا آخری ٹریلر ریلیز

Advertisement
Advertisement

ہالی ووڈ ایکشن فلم’ٹینیٹ‘ کا آخری ٹریلر جاری کردیا گیا، فلم 3 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔فلم ٹینیٹ کی کہانی عالمی شہرت یافتہ جاسوسوں کی ٹیم کے نئے مشن کے گرد گھوم رہی ہے۔فلم میں جان ڈیوڈ واشنگٹن، رابرٹ پیٹنسن، الزبتھ ڈیبیکی اور بھارتی اداکارہ ڈمپل کپاڈیا سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔فلم 3ستمبر 2020 کو دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *