Categories
Breaking news

ہالی ووڈ فلم’بلیک وڈو‘ کی نئی جھلکیوں نے دھوم مچا دی

Advertisement

ہالی ووڈ فلم Black Widow کی نئی جھلکیوں نے دھوم مچا دی۔ چوبیس گھنٹوں میں چالیس لاکھ لوگوں نے ویڈیو دیکھ لی۔ فلم رواں سال ریلیز کی جائے گی۔ایکشن،سنسنی اور تھرل سے بھرپور فلم شائقین 9 جولائی کو دیکھ سکیں گے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *