Categories
Breaking news

ہالانڈ کے لیے ڈورٹمنڈ کے ساتھ معاہدہ مشکل ، بارسلونا اپنی کوشش جاری رکھے گا

Advertisement
Advertisement

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)ای ایس پی این کے مطابق بارسلونا ایرلنگ ہالانڈ کے نمائندوں سے ملاقات کے بعد ہالانڈ کی بارسلونا میں شمولیت کے لیے کوششیں جاری رکھے گا لیکن کلب کے قریبی ذرائع نے ای ایس پی این کو بتایا ہے کہ ہالانڈ کے لیے ڈورٹمنڈ کے ساتھ معاہدہ بہت مشکل ہے لیکن بارسلونا اپنی کوشش جاری رکھے گا

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *