پاکستان تحریک انصاف نے ہارس ٹریڈنگ کے الزام میں ہٹائے گئے پرویز خٹک کابینہ کے معاون خصوصی برائے قانون عارف یوسف کو’انصاف ویلفیئر ونگ‘ کا سینٹرل جوائنٹ سیکرٹری پشاور ریجن تعینات کردیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 18 اپریل 2018 کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اس وقت خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 4 پشاور سے منتخب رکن اور وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے قانون عارف یوسف کو ووٹ فروخت کرنے اور ہارس ٹریڈنگ کا ذمہ دار قرار دیا تھا اور ان کی پارٹی رکنیت ختم کردی تھی۔
Table of Contents
ویڈیو اسکینڈل پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا موقف سامنے آگیا
اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ میرا اس معاملے سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔
عارف یوسف نے ووٹ فروخت کرنے اور رشوت لینے کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے عمران خان کے خلاف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پشاور کی عدالت میں ہتکِ عزت کا کیس دائر کیا جس کے بعد تحریک انصاف کے مرکزی رہنما بابراعوان نے عارف یوسف کی رہائش گاہ پر جاکر کیس واپس لینے کی درخواست کی۔
عارف یوسف کے مطابق بابر اعوان نے ہارس ٹریڈنگ کے الزامات پر عمران خان کی جانب سے ان سے معذرت کی اور انہیں پارٹی عہدہ دینے کی پیشکش کی تھی جس پر انہوں نے عمران خان کےخلاف ہتک عزت کا کیس واپس لیا تھا۔
قومی خبریں سے مزید
-
مظفر گڑھ: سرکاری آٹے کی چوری، ٹائیگر فورس کے رضاکار گرفتار
جنوبی پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ میں سرکاری آٹے کی چوری میں مبینہ طور پر ٹائیگر فورس کا رضا کار ملوث نکلا۔
-
اسپیکر کا سندھ اسمبلی کی نامناسب سیکیورٹی پر اظہار برہمی
خط کے متن میں کہا گیا کہ اسمبلی کی سیکیورٹی کے لئے پولیس اہلکاروں کی تعداد کم ہے۔
-
گھوٹکی: پسند کی شادی کرنیوالا نوجوان قتل
سندھ کے ضلع گھوٹکی کے علاقے قادر پور میں پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو قتل کردیا گیا۔
-
ووٹ فروخت معاملہ، کیا وزیراعظم عمران خان لاعلم تھے؟ امیر حیدر ہوتی کا سوال
سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا امیر حیدر ہوتی نے کہا ہے کہ ہر قسم کی ہارس ٹریڈنگ پر لعنت بھیجتے ہیں۔
-
مہنگائی کے خاتمے کیلئے عمران خان کی نااہل حکومت کو ہٹانا ہوگا، بلاول بھٹو زرداری
اپنے ایک بیان میں چیئرمین پی پی پی کا کہنا تھا کہ ناقابلِ برداشت مہنگائی نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے
-
سندھ میں کورونا سے 14مریضوں کا انتقال، 538 نئے کیسز
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14مریض انتقال کرگئے جبکہ 538 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 623 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔
-
نیب انکوائری کو خوش آمدید کہتے ہیں میرے اثاثے سب کے سامنے ہیں، شوکت یوسفزئی
شوکت یوسفزئی نے کہا کہ سینیٹ انتخابات کے ویڈیو اسکینڈل کی انکوائری ہونی چاہیے، جنہوں نے پیسے دیئے ان کے خلاف بھی انکوائری ہونی چاہیے۔
-
پولیس جدید آلات سے لیس، تنخواہیں بڑھادیں اب بہترین کارکردگی ہونی چاہئے، مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ نے نئے تقرر کیے گئے انسپکٹرز کو کمیشن سے کامیاب ہونے پر مبارکباد دی، اور کہا کہ آج سے آپ پولیس کا حصہ ہیں۔ آپ کو عوام کا تحفظ، احترام اور ادارے کی عزت کو آگے بڑھانا ہے۔
-
اِنکی وڈیو ہے، جس کی گند ہے اسکے منہ پر ملیں، فضل الرحمان
سربراہ پی ڈی ایم کا وزیراعظم کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ جو صورتحال اچھی نہیں ہے قوم کے سامنے سرینڈر ہوگا، کسی سیاسی جماعت کے سامنے نہیں۔
-
نیب کے پی کے وزیر شوکت یوسفزئی کیخلاف انکوائری کرے گا
سابق وزیر پیداوار منظور احمد وٹو کے خلاف نیب انکوائری عدم ثبوت پر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
نواز شریف واپس آنا چاہیں تو ہائی کمیشن ان کو واپسی چٹ جاری کردے گا، شیخ رشید
-
کراچی میں ڈکیتی میں ملوث پولیس اہلکار کی ہلاکت کی تحقیقات مکمل
ایس ایس پی کورنگی کا کہنا ہے کہ ہلاک پولیس اہلکار اظہر سے برآمد ہونے والی موٹر سائیکل بھی چوری شدہ ہے، موٹرسائیکل لانڈھی کے علاقے سے چوری کی گئی، مقدمہ درج ہے۔
-
لاپتا تین کوہ پیماؤں کے اہل خانہ کو اب بھی زندگی کی امید
اہل خانہ کا کہنا ہے کہ برفانی غارمیں کھانےکی چیزیں پانی گرم کرنےکی سہولت ہو تو زندہ رہا جا سکتا ہے۔
-
اسلام آباد: مظاہرین نے ڈی چوک میں لگائے گئے کنٹینر عبور کرنا شروع کردیے
اسلام آباد میں مظاہرین کو روکنے کیلیے پولیس کی جانب سے شدید شیلنگ کی گئی جس کے بعد مظاہرین تھوڑا پسپا ہوگئے تھے تاہم مظاہرین نے دوبارہ پیش قدمی شروع کرتے ہوئے ریڈ زون کی طرف جانا شروع ہوگئے ، جبکہ پولیس کہیں نظر نہیں آرہی ، پولیس ریڈ زون کے پیچھے چلی گئی ہے۔
-
ممبران اسمبلی کو پیسے پرویز خٹک اور اسد قیصر نے دیئے، زاہد درانی
زاہد درانی نے پیسے لینے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ان کے پینل سے ایوب آفریدی امیدوار تھے جو کامیاب ہوئے۔
-
لاہور: ہلاک سفید ٹائیگرز کی بچوں کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی
لاہور کے چڑیا گھر میں ہلاک سفید ٹائیگرز کے بچوں کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی ہے، جس کے مطابق موت کی وجہ کورونا وائرس ہوسکتا ہے۔