Categories
Breaking news

گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے، حکومتی وزیر کے جعلی ڈگریوں کے شور کے بعد یورپ میں پی آئی اے کا داخلہ بند ہوگیا

Advertisement
Advertisement

گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے، حکومتی وزیر کے جعلی ڈگریوں کے شور کے بعد یورپ میں پی آئی اے کا داخلہ بند ہوگیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )یورپی یونین ائیر سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کی یورپی ملکوں کے لیے فضائی آپریشن کا اجازت نامہ چھ ماہ کے لیے معطل کردیا،جس کے بعد پی آئی اے کی پروازیں یورپ میں کسی جگہ لینڈ نہیں ہو پائیں گی ۔حکومت کی جانب سے جن پائلٹس کے لائسنس مشتبہ قرار دئیے گئے ہیں جب تک وہ کلیئر نہیں ہو جاتے تب تک یورپی یونین کے ممالک میں نہیں آسکتے ۔معطلی کا اطلاق یکم جولائی 2020کو رات 12بجے یورپی ٹائم کے مطابق ہو گا۔ترجمان پی آئی اے نے کہا ہے کہ پی آئی اے یورپی فضائی سیفٹی کے اداروں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے اور ان کے خدشات کو دور کرنے کے لیے اقدامات اٹھا رہا ہے ۔جن مسافروں کے پاس پی آئی اے کی بکنگ ہے وہ بکنگ آگے کروا سکتے ہیں یا ریفنڈلے سکتے ہیں ۔

چین کی کمیونسٹ پارٹی کے99 سال

چین کی کمیونسٹ پارٹی کے99 سال

مزید :

قومیBreaking Newsاہم خبریں

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *