Categories
Breaking news

گھریلو صارفین کو دن میں 3 وقت گیس فراہمی پر پٹرولیم ڈویژن کی وضاحت

گھریلو صارفین کو دن میں 3 وقت گیس فراہمی پر پٹرولیم ڈویژن کی وضاحت

پٹرولیم ڈویژن نے گھریلو صارفین کو دن میں صرف 3 وقت گیس کی فراہمی کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کردیا۔

پٹرولیم ڈویژن نے وضاحت میں کہا کہ دن میں صرف 3 وقت گھریلو صارفین کو گیس فراہمی کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔

پٹرولیم ڈویژن نے مزید کہا کہ سوئی ناردرن کو گیس کی فراہمی سے متعلق احکامات دیے ہیں۔

وضاحتی بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ کھانے کے اوقات میں گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.