Categories
Breaking news

گوہر کی شادی کا لباس تیار کرنے والی پاکستانی ڈیزائنر کون؟

Advertisement

بھارتی رئیلٹی شو بگ باس کے ساتویں سیزن کی فاتح ماڈل اور اداکارہ گوہر خان نے اپنی زندگی کے اہم دن کیلئے لباس پاکستانی ڈیزائنر سے تیار کروایا۔گوہر خان نے شادی کیلئے پاکستانی فیشن ڈیزائنر سائرہ شاکرہ کے لیبل ’لام‘ کا تیار کردہ لباس اپنی زندگی کے اہم دن کیلئے منتخب کیا۔اداکارہ نے اپنے خوابوں جیسا لباس تیار کر کے دینے پر پاکستانی فیشن ڈیزائنر کو ٹیگ کرتے ہوئے ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔لام آفیشل انسٹاگرام پربھی گوہر کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا گیا کہ انہوں نے پاکستان کے بڑے فیشن ڈسکوری پلیٹ فارم کا انتخاب کیا اور ہمیں ان کیلئے ڈریس ڈیزائن کرنے پرخوشی ہے۔

Advertisement
Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *