
گوگل نے کیریئر پیڈ ایپس پاکستان میں عارضی طور پر معطل کردیں، وزارت آئی ٹی نے گوگل کی کیریئر پیڈ ایپس کے عارضی معطل ہونے کی تصدیق کردی۔
وزارت آئی ٹی کا کہنا ہے کہ موبائل فون اکاؤنٹ سےایپلیکشن ڈاؤن لوڈ کا آپشن عارضی معطل ہوا ہے، گوگل پلے اسٹور پرصرف کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ایپلیکشن ڈاؤن کا آپشن موجود ہے، 2 ہفتوں تک یہ معاملہ حل ہو جائے گا۔
حکام کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق نے معاملہ جلد از جلد حل کرنے کی ہدایت کی ہے۔
اسٹیٹ بینک نے براہ راست ادائیگیوں کا نظام معطل کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
ذرائع وزارت آئی ٹی کا کہنا ہے کہ حکومت نے گوگل کو 3 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز کی ادائیگی کرنا تھی، حکومت نے ایک ماہ کیلئے گوگل کو ادائیگی کا فیصلہ کیا تھا۔
قومی خبریں سے مزید
-
کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ، سفارتی ذرائع
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستان کے سفارتی حکام پر فائرنگ کا واقعہ سامنے آیا ہے۔
-
انٹر بورڈ کراچی کا بارہویں جماعت آرٹس کے خصوصی امیدواروں کے نتائج کا اعلان
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات انجینئر انور علیم خانزادہ نے انٹرمیڈیٹ حصہ دوم آرٹس پرائیویٹ او ر آرٹس ریگولر کے خصوصی امیدواروں کے سالانہ امتحانات برائے 2022ء کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے
-
مریم اورنگزیب کا عمران خان کی پیشکش پر دو لفظی ردعمل
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے بیان پر دو لفظی ردعمل دیا ہے۔
-
عمران خان اسمبلیاں توڑنے کیلئے مکمل تیار ہیں، شیخ رشید
شیخ رشید نے مزید کہا کہ یہ دیر کریں یا سویر کریں، جی کا جانا ٹھہر گیا ہے۔
-
خان صاحب تو کہتے تھے ان کے ساتھ بیٹھنے سے بہتر ہے میں مر جاؤں، رانا ثناء اللّٰہ
رانا ثنا نے کہا کہ ہم اسمبلیاں توڑنے کے عمل کو ویلکم نہیں کرتے، غیر جمہوری سمجھتے ہیں، اگر یہ اسمبلیاں توڑنا چاہتے ہیں تو توڑ دیں، ذمے داری ان کی ہے۔
-
وزیراعلیٰ سندھ سے متحدہ پاکستان کے وفد کی ملاقات
ذرائع ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی سے ہونے والے معاہدے پر عملدرآمد سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
سعودی عرب نے ایک بار پھر بڑے بھائی کا کردار ادا کیا، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ایک بار پھر بڑے بھائی کا کردار ادا کیا ہے۔
-
عمران خان کی حکومت کو مشروط مذاکرات کی پیشکش
لاہور میں پارلیمانی پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جب تک سیاسی استحکام نہیں آئے گا تب تک معاشی استحکام نہیں آئے گا۔
-
ہم نے پرویز الٰہی کے کہنے پر عثمان بزدار کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروائی تھی، عطا تارڑ
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ہم نے پرویز الٰہی کے کہنے پر عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروائی تھی۔
-
مونس الہٰی اشاروں پر فیصلہ کرتے ہیں: مولانا فضل الرحمٰن
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ مونس الہٰی اشاروں پر فیصلہ کرتے ہیں۔
-
اعظم سواتی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے حصول کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
پی ٹی آئی کے گرفتار سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تفصیلات کے حصول کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔
-
کراچی: بیوی اور 3 بیٹیوں کے قتل کا مقدمہ درج
کراچی کے علاقے ملیر کی شمسی سوسائٹی میں پولیس نے شوہر کے بیوی اور 3 بیٹیوں کو قتل کرنے کا مقدمہ بالآخر کئی روز بعد الفلاح تھانے میں درج کر لیا۔
-
اعظم سواتی پولیس تحویل میں کوئٹہ منتقل
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم سواتی کو پولیس تحویل میں کوئٹہ منتقل کر دیا گیا۔
-
وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف وقتی طور پر عدم اعتماد کی تحریک نہ لانے کا فیصلہ
پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل روکنے کے معاملے پر صدر مسلم لیگ ن اور وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا ہنگامی اجلاس ہوا ہے۔
-
جب بھی الیکشن ہوئےPDM کی سیاسی موت دیوار پر لکھی ہے، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ سے متعلق کہنا ہے کہ دیر یا سویر جب بھی الیکشن ہوئے پی ڈی ایم کی سیاسی موت دیوار پر لکھی ہے۔
-
آصف زرداری نے عمران خان کو آؤٹ کرنے کا عندیہ دیا ہے، اسد قیصر
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری نے عندیہ دیا ہے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو جھوٹے کیسز کے ذریعے انتخابات سے آؤٹ کریں گے۔