
گورنر ہاؤس خیبر پختون خوا کیلئے کروڑوں روپے کی 3 بلٹ پروف لگژری گاڑیوں کی خریداری کی سمری تیار کر لی گئی۔
سمری کی دستاویزات کے مطابق لگژری گاڑیوں کی خریداری کی سمری گورنر سیکریڑیٹ نے وزیرِ اعلیٰ کو بھیج دی، گاڑیوں کی مالیت 11 کروڑ 51 لاکھ روپے سے زیادہ ہے۔
گاڑیاں گورنر اور وی آئی پیز کے استعمال کے لیے ہوں گی، گورنر کے زیرِ استعمال موجودہ گاڑیاں 10 سال پرانی ہیں، جو اپنی مدت پوری کر چکی ہیں۔
Table of Contents
حکومت جانے والی نہیں، اگلی باری بھی PTI کی ہے، کامران بنگش
پی ڈی ایم لانگ مارچ کے التواء پر خیبر پختونخوا…
سیکیورٹی کی صورتِ حال کو مدِ نظر رکھتے ہوئے گاڑیاں خریدی جا رہی ہیں، گورنر ہاؤس کے نام پرخریدی گئی گاڑیوں کو ٹیکس سے استثنیٰ حاصل ہے۔
ذرائع کے مطابق اعلیٰ حکام کی ہدایت کے تحت سمری چیف سیکریٹری کے پاس روک دی گئی ہے۔
خیبر پختون خوا حکومت کے ترجمان کامران بنگش کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ نئی گاڑیوں کی خریداری کی سمری وزیرِ اعلیٰ محمود خان تک نہیں پہنچی۔
یہ بھی پڑھیے
- راولپنڈی: سابق گورنر خیبر پختون خوا کے گھر پر ڈکیتی، مقدمہ درج
- گورنر خیبرپختونخوا خواتین ڈریس کوڈ کےعلاوہ دیگر مسائل پر بھی توجہ دیں، روبینہ خالد
انہوں نے مزید بتایا کہ وزیرِ اعظم عمران خان کے منشور کے مطابق بجٹ کو مدِ نظر رکھ کر سمری منظور نہیں کی گئی، گورنر اور وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کے زیرِ استعمال گاڑیاں 10 سال پرانی ہیں۔
کامران بنگش کا یہ بھی کہنا ہے کہ گورنر ہاؤس میں زیرِ استعمال گاڑیوں کی حالت خستہ ہے، ہم نے اپنے پچھلے اور موجودہ دورِ حکومت میں کفایت شعاری کے باعث گاڑیاں نہیں خریدیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
وزیراعلیٰ سندھ کا نئی مردم شماری کا مطالبہ
حالیہ مردم شماری پر تحفظات ہیں، حکومت نئی مردم شماری کا اعلان کرے ، مراد علی شاہ
-
ڈسکہ الیکشن شفاف بنانے کےلئے پریذائڈنگ آفیسرز سےحلف لیا گیا،غلام اسرار خان
صوبائی الیکشن کمیشنر نے کہا کہ پولنگ عملے کو سخت وارننگ دی گئی ہے، اگر عملہ بے ضابطگی میں ملوث پایا گیا تو نوکریاں بھی جا سکتی ہیں۔
-
ڈسکہ الیکشن: پولنگ عملے کیلئے ایس او پیز جاری
الیکشن کمیشن نے ڈسکہ الیکشن میں پولنگ عملے کےلیے ایس او پیز جاری کردیئے، پریزائیڈنگ افسراور اسسٹنٹ پریزائیڈنگ افسر کے پاس اسمارٹ فون ہوگا۔
-
نیب کا محکمہ خوراک پنجاب کے دفتر پر چھاپا
چینی کی برآمد میں شوگر ملز مالکان کو اربوں روپے سبسڈی کے معاملے پر نیب اسلام آباد ٹیم کی جانب سے محکمہ خوراک پنجاب کے دفتر پر چھاپا مار کر چینی کی برآمد کا ریکارڈ تحویل میں لے لیا گیا ہے۔
-
این اے 75 ڈسکہ سے کون کب کامیاب ہوا؟
ڈسکہ ایک صنعتی علاقے کے طور پر جانا جاتا ہے مگر حالیہ دنوں میں اس کی وجۂ شہرت فروری میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 سیالکوٹ 4 میں ہونے والے بائی الیکشن میں نتائج سمیت دھند میں غائب ہونے والےپریذائڈنگ آفیسرز بنے۔
-
کراچی: احتجاجی لیڈی ہیلتھ ورکر گاڑی کی ٹکر سے زخمی، دھرنا ختم
کراچی میں احتجاج کرنے والی ایک لیڈی ہیلتھ ورکر کو گاڑی نے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گئی، جبکہ لیڈی ہیلتھ ورکرز نے کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنا ختم کر دیا۔
-
کراچی، این اے 249 پر JUIF کا امیدوار ن لیگ کے حق میں دستبردار
کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 کے ضمنی الیکشن میں جمعیت علمائے اسلام ف کے امیدوار مولانا عمر صادق نون لیگ کے مفتاح اسماعیل کے حق میں دستبردار ہوگئے۔
-
پاکستان میں پہلی بار مصنوعی طریقے سے اونٹ کے بچے کی پیدائش
پاکستان میں پہلی بار مصنوعی طریقہ افزائش سے اونٹ کے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔
-
سندھ:اپریل کے پہلے 7 روز میں 18 سو افراد کورونا میں مبتلا، 18 جاں بحق
اپریل کے پہلے 7 روز میں سندھ بھر میں 1805 افراد کورونا وائرس میں مبتلا اور 18 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔
-
85 سالہ سابق MNA میاں مٹھو کی دوسری شادی
سابق ایم این اے عبدالحق عرف میاں مٹھو نے 85 سال کی عمر میں دوسری شادی کرلی۔
-
نااہل حکومت رمضان ریلیف پیکج بھی نہیں دے سکی، حمزہ شہباز
مسلم لیگ نون کے رہنما، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر رمضان ریلیف پیکیج دیا جائے، نااہل حکومت عوام کو رمضان ریلف پیکج بھی نہیں دے سکی ہے۔
-
الیکشن چوری کرنے کی کوشش کرنیوالوں کو عبرت کا نشان بنایا جائے، مریم اورنگزیب
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگ زیب کا ڈسکہ الیکشن سے متعلق کہنا ہے کہ الیکشن چوری کرنے کی کوشش کرنے والوں کو عبرت کا نشان بنایا جائے۔
-
جہانگیر ترین! آپ نے انصاف کیلئے غلط دروازہ کھٹکھٹایا: فوزیہ قصوری
پاکستان تحریکِ انصاف کی سابق رہنما فوزیہ قصوری کہتی ہیں کہ جہانگیر ترین! آپ نے انصاف کے لیے غلط دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔
-
کراچی: لیڈی ہیلتھ ورکرز کا اہم شاہراہ پر دھرنا، ٹریفک رک گیا
لیڈی ہیلتھ ورکرز نے کراچی میں پی آئی ڈی سی سگنل کے قریب مطالبات کی منظوری کے لیے دھرنا دے دیا۔
-
کابل ایئرپورٹ بند، اسپیکر قومی اسمبلی کا جہاز واپس
قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصرکی سربراہی میں پارلیمانی وفد کا دورہ کابل ملتوی ہوگیا، نمائندہ خصوصی برائے افغانستان صادق خان نے بتایا کہ جہازکے کابل ایئرپورٹ پر لینڈنگ سے پہلے کنٹرول ٹاور نے ایئرپورٹ بندش سے آگاہ کیا، دورے کی نئی تاریخ کا اعلان دونوں ممالک کی مشاورت سے دوبارہ کیا جائے گا۔
-
کراچی ضمنی انتخاب پر JUI کی اہم میٹنگ
کراچی کے حلقے این اے 249 کے حوالے سے جے یوآئی کی اہم میٹنگ کراچی دفترمیں جاری ہے جس میں ترجمان محمد اسلم غوری، مولانا عبدالکریم عابد کے علاوہ مولانا عمر صادق، سمیع سواتی و دیگر شریک ہیں۔
-
اسکولوں کی بندش کیخلاف مظاہرہ، پارلیمنٹ جانے والی سڑک بند
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تعلیمی اداروں کی بندش کےخلاف آل پاکستان پرائیویٹ اسکول وکالج ایسوسی ایشن کے احتجاج کے پیشِ نظر پارلیمنٹ جانے والی سڑک کو بیریئر لگا کربند کردیا گیا ہے۔
-
صدر نے ہائر ایجوکیشن کمیشن ترمیمی آرڈیننس2021 کی منظوری دے دی
صدرِ مملکت عارف علوی نے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) ترمیمی آرڈیننس2021 کی منظوری دےدی۔
-
حماد اظہر کی پریس کانفرنس اور ٹوئٹ سے مہنگائی کم نہیں ہوتی، محمد زبیر
مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما محمد زبیر حماد اظہر نے بھی معیشت کے حوالے سے بڑے بڑے دعوے کیے ہیں
-
آسان قرضوں کی فراہمی کیلئے ہماری کوششیں کامیاب ہوگئیں: عمران خان
عمران خان کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے ہمارے لیے گئے قرضے دولت میں اضافے کے بجائے مزید قرض کا سبب بن رہے ہیں۔