
گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی کل کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دے دیا۔
گورنر نے آرٹیکل 130 کی شق 7 کے تحت حکم نامہ جاری کیا۔
گورنر پنجاب نے کہا کہ آئین کا دفاع اور قانون کی پاسداری اسپیکر کی ذمہ داری ہے، اسپیکر آئینی ذمہ داری کی ادائیگی میں ذاتی پسند کو ملحوظ خاطر نہ رکھیں۔
انہوں نے کہا کہ اسپیکر ایمانداری اور غیر جانبداری سے اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے کے پابند ہیں، اسپیکر نے آئین کے تحت حلف اٹھایا ہے اس سے انحراف نہیں کر سکتے، اسپیکر نے رولنگ میں غیر قانونی نکات اٹھائے ہیں۔
گورنر پنجاب نے کہا کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی نے ہائیکورٹ کیس اور منظور وٹو کیس کی غلط مثال دی ہے۔
اس سے قبل پنجاب میں سیاسی بحران پر وزیر اعلیٰ پنجاب سے متعلق حتمی فیصلے کیلئے گورنر ہاؤس میں اہم اجلاس ہوا، جس میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمان، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے شرکت کی۔
قومی خبریں سے مزید
-
وفاق کا پنجاب میں رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ
وزارت داخلہ کے مراسلے میں کہا گیا کہ رینجرز کو گورنر ہاؤس کی سیکیورٹی کیلئے فوری طور پر تا حکم ثانی تعینات کیا جائے۔
-
زرداری، نواز، گیلانی پر توشہ خانہ مقدمہ، مصدق عباسی کا اہم بیان
مصدق عباسی نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کی پٹیشن میں سیکشن کی بحالی اور 50 کروڑ کی حد ختم ہوئی تو یہ مقدمے دوبارہ کھل جائیں گے۔
-
آصف زرداری پر الزامات بڑی بھونڈی حرکت ہے، حسن مرتضیٰ
پیپلز پارٹی پنجاب کے سینئر رہنما حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ آصف زرداری پر الزامات بڑی بھونڈی حرکت ہے۔
-
ارشد شریف کی والدہ کا بیان جے آئی ٹی نے قلمبند کرلیا
ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ خصوصی جے آئی ٹی کا اگلا اجلاس کل منعقد ہوگا۔
-
پنجاب اسمبلی 23 دسمبر کو نہیں ٹوٹ سکے گی، پی ٹی آئی وکیل کا اعتراف
پاکستان تحریک انصاف کے وکیل گوہر خان نے اعتراف کیا ہے کہ پنجاب اسمبلی 23 دسمبر کو نہیں ٹوٹ سکے گی۔
-
اسپیکر کی رولنگ پسند نہیں تو کورٹ میں چیلنج کریں، فواد چوہدری
فواد چوہدری نے کہا کہ ق لیگ پارلیمانی پارٹی کے 10 ارکان نے چوہدری پرویز الہٰی پر اظہار اعتماد کیا ہے، یہ جو قرار دادیں لائے ہیں ان کی کوئی حیثیت نہیں۔
-
وزیراعلیٰ آئینی دفعات میں الجھانے کے بجائے اکثریت ثابت کریں، مصدق ملک
مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اور وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب آئین کی دفعات میں الجھانے کے بجائے اکثریت ثابت کریں۔
-
گیس سیکٹر کے گردشی قرضے کو کم کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل
حکومت نے توانائی شعبے میں گیس سیکٹر کے بڑھتے گردشی قرض کے معاملے پر کمیٹی تشکیل دے دی۔
-
پرویز الہٰی رات 12بجے کے بعد وزیر اعلیٰ رہیں گے یا نہیں؟
اسپیکر پنجاب اسمبلی نے گورنر کی جانب سے اجلاس بلانے کی ہدایت کے باوجود اجلاس نہیں بلایا۔
-
ہم نے قومی اسمبلی میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے، شبلی فراز
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہم نے قومی اسمبلی میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ملک کی معاشی صورتحال کے ذمہ دار جنرل (ر) باجوہ ہیں، عمران خان
پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ تمام ادارے اپنی حدود میں کام کریں، اسمبلیوں کو تحلیل کرنا ہمارا آئینی حق ہے۔
-
اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن رکوانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ میں وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی الیکشن رکوانے کےلیے دائر درخواست سماعت کےلیے مقرر کردی گئی۔
-
عمران خان کے سامنے پی ٹی آئی خواتین ارکان نے کیا کیا کہا؟
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ملاقات میں خواتین ارکان نے الزام لگایا کہ ہمیں پیسوں اور الیکشن ٹکٹ کی پیشکش کی جارہی ہے۔
-
پی ٹی آئی ارکان ایک ساتھ اسپیکر کے روبرو مستعفی ہونے کی تصدیق کریں گے، ذرائع
پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ ممبران اسمبلی کو شرکت یقینی بنانے کیلئے پیغام پہنچا دیا گیا۔
-
پی ٹی آئی کا گورنر ہاؤس پنجاب کے باہر اجتماع کا اعلان، عمران خان خطاب کریں گے
حماد اظہر نے کہا کہ پورے ملک میں ایک تماشا لگایا گیا ہے، پی ٹی آئی کے مینڈیٹ کی توہین کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
-
پی پی جاپان کا 27 دسمبر کو یومِ بے نظیر قرار دینے کا مطالبہ
27 دسمبر پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے اس دن عالمی سطح پر دہشت گردی کرتے ہوئے عالم اسلام کی پہلی خاتون وزیراعظم محترمہ بےنظیر بھٹو کو شہید کیا گیا، شاہد مجید ایڈووکیٹ