
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو سروسز اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔
سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ آئینی طریقہ کار پر الیکشن کراؤ تب حلف لیا جائے گا، بدمعاشی اور غنڈا گردی نہیں چلے گی۔
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو ہفتے کے روز طبیعت ناساز ہونے پر سروسز اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔
Table of Contents
گورنر پنجاب نے اپنے پارٹی رہنماؤں کو پریس کانفرنس کی اجازت نہ دی
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے اپنی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کو پریس کانفرنس کی اجازت نہیں دی۔
ڈاکٹروں نے مختلف ٹیسٹوں اور طبی امداد کے بعد انہیں گھر جانے کی اجازت دے دی۔
گورنر پنجا ب 27 اپریل سے گورنر ہاؤس میں دوبارہ ذمے داریاں سنبھال لیں گے۔
قومی خبریں سے مزید
-
اسلام آباد سے جدہ جانیوالے مسافر سے پونے 2 کلو ہیروئن برآمد
ایئر پورٹس سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران جدہ کے مسافر کے قبضے سے پونے 2 کلو گرام ہیروئن برآمد کر لی۔
-
عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر جانبدار ہے، یہ پی ٹی آئی کو خراب کرنے کا کوئی موقع جانے نہیں دیتے
-
مختلف وفاقی وزراء کو قلمدان سونپ دیے گئے
مختلف وفاقی وزراء و وزیرِمملکت کو ان کی وزارتوں کے قلم دان سونپ دیے گئے، کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیے۔
-
وین دھماکے میں خاتون خودکش بمبار تھی یا نہیں ابھی واضح نہیں، پولیس
کراچی میں ڈی آئی جی ایسٹ کا کہنا ہے کہ خاتون خودکش بمبار تھی یا نہیں یہ ابھی ہمیں واضح نہیں ہے، ہوسکتا ہے کہ خاتون یہاں سے گزر رہی ہو، ان کی شناخت ہوجائے گی۔
-
وزیراعظم شہباز شریف کا کراچی دھماکے پر گہرے دکھ کا اظہار
وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔
-
مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کے ذمہ دار عمران خان ہیں، مفتاح اسماعیل
-
وزیراعلیٰ سندھ نے جامعہ کراچی دھماکے کا نوٹس لے لیا
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی یونیورسٹی کے اندر وین میں بم دھماکے کا نوٹس لے لیا۔
-
دعا زہرہ جہاں جانا چاہے جا سکتی ہے: عدالت
کراچی سے لاپتہ ہونے والی لڑکی دعا زہرہ کو سخت سیکیورٹی میں لاہور کی ماڈل ٹاؤن کچہری میں پیش کیا گیا، جہاں اس نے اپنا بیان قلم بند کرا دیا، عدالت نے حکم میں کہا کہ دعا زہرہ جہاں جانا چاہے جا سکتی ہے۔
-
جامعہ کراچی دھماکے میں 2 خواتین سمیت 3 چینی باشندے جاں بحق
کراچی یونیورسٹی کے قریب گاڑی میں بم دھماکے کے نتیجے میں 3 غیر ملکی جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
-
چیف آپریٹنگ آفیسر PIA ایئر کموڈور جواد ظفر انتقال کر گئے
پی ائی اے کے چیف آپریٹنگ آفیسر ایئر کموڈور جواد ظفر اچانک حرکتِ قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔
-
لاہور میں بھی سورج سوا نیزے پر چلا گیا
ملک کے دوسرے شہروں کی طرح لاہور میں بھی سورج سوا نیزے پر چلا گیا، گرم لو کے تھپیڑوں سے شہری بلبلا اٹھے،محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دنوں میں درجہ حرارت شدید حد تک بڑھنے کا خدشہ ہے۔
-
شاہ محمود کا طنز، ٹوئٹ میں ادھورا شعر لکھ دیا
سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم شہباز شریف کےوفد کے ہمراہ عمرے پر جانے کے حوالےسے سوشل میڈیا پر طنزیہ بیان دیا ہےاور پیروڈی کرتے ہوئے ادھورا شعر لکھا ۔
-
فروغ نسیم کی درخواست، جسٹس فائز وکلاء انرولمنٹ کمیٹی کی سربراہی سے دستبردار
سابق وزیرِ قانون فروغ نسیم نے وکالت کا لائسنس بحال کرنے کی درخواست دائر کر دی جس پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ وکلاء انرولمنٹ کمیٹی کی سربراہی سے دستبردار ہو گئے۔
-
ایلون مسک کا ٹوئٹر سے معاہدہ، ناصر شاہ کا عمران خان پر دلچسپ تبصرہ
صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے ایلون مسک کے ٹوئٹر کے ساتھ معاہدہ ہونے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر طنزیہ وار کردیا۔
-
وزیرِ اعظم شہبازشریف کا یکم مئی سے لوڈ شیڈنگ مکمل ختم کرنے کا حکم
وزیرِ اعظم شہبازشریف نے یکم مئی سے ملک میں لوڈ شیدنگ مکمل ختم کرنے کا حکم دے دیا۔
-
مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر تیسرا بینچ بھی ٹوٹ گیا
لاہور ہائی کورٹ میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی عمرے کی ادائیگی کے لیے پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر سماعت کے دوران 2 رکنی بینچ کے جسٹس فاروق حیدر نے سماعت سے معذرت کر لی۔