
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سینٹرل پولیس آفس کراچی کا دورہ کیا اور آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے ملاقات کی۔ اس موقع پر گورنر سندھ کے ہمراہ ایڈمنسٹریٹر کراچی بھی موجود تھے۔
آئی جی سندھ نے اسٹریٹ کرائمز سے متعلق گورنر سندھ کو بریفنگ دی۔ بعد ازاں گورنر اور آئی جی سندھ نے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا بھی دورہ کیا۔
گورنر سندھ کو شہر بھر میں لگائے گئے کیمروں اور مانیٹرنگ سسٹم پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
گورنر سندھ نے آئی جی کو ہدایات دیتے ہوئے اسٹریٹ کرائم کو کنٹرول کرنے کے لیے کہا، ان کا کہنا تھا کہ انٹیلی جنس کا نظام کمزور ہے، اسے مضبوط اور مربوط کیا جائے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ عوام نہیں بلکہ مجرم کو پولیس کا ڈر ہونا چاہیے، شہر میں مجرم کھلا پھرتا ہے اور عوام ڈرتی ہے۔
گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ پولیس کی امیج کو بہتر بنانا ہوگا۔
قومی خبریں سے مزید
-
پی ٹی آئی، ق لیگ میں ایک اور رابطہ، مونس الہٰی کی زمان پارک آمد
پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کی قیادت میں ایک اور رابطہ ہوگیا،عمران خان سے ملاقات کےلیے مونس الہٰی زمان پارک پہنچ گئے۔
-
عمران خان سے ملتان کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقات کی اندرونی کہانی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملتان کے ارکان قومی اور صوبائی اسمبلی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
-
سندھ ہائیکورٹ: بلدیاتی اداروں کے اختیارات سے متعلق درخواستوں پر حکم نامہ جاری
عدالت نے تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے سیکریٹری بلدیات اور ایڈیشنل سیکریٹری کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کی ہدایت دے دی۔
-
بلاول کے سر کی قیمت لگانے پر شیری رحمان کا بی جے پی کو کرارا جواب
انتہا پسندی کے ایسے اعلانات صرف دہشتگرد کرتے ہیں جو بی جے پی کے رہنما کر رہے ہیں، نائب صدر پیپلز پارٹی
-
پنجاب کی وزارت اعلیٰ، پی ڈی ایم کا امیدوار کون؟ رابطے تیز
پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا امیدوار کون ہوگا؟ آصف زرداری اس معاملے پر رابطے پر رابطے تیز کردیے۔
-
سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد بلاک کرنے کیلئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ
قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی برائے مذہبی امور کے اجلاس میں سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد روکنے کا معاملہ زیر غور آیا۔
-
ایاز امیر کی بہو سارہ انعام کے قتل کا کیس ٹرائل شروع
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں صحافی ایاز امیر کی بہو سارہ انعام کے قتل کیس کا ٹرائل شروع کر دیا گیا۔
-
اعظم سواتی کیخلاف کراچی میں درج مقدمہ ختم
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کے خلاف کراچی میں درج ایک مقدمہ ختم کر دیا گیا۔
-
بنوں واقعہ ہو گیا، کے پی حکومت لاہور میں بیٹھی ہے: خواجہ آصف
وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے خیبر پختون خوا حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بنوں واقعہ ہو گیا اور کے پی حکومت زمان پارک میں بیٹھی ہے۔
-
بلاول بھٹو کی پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کے رہنماؤں سے ملاقات
وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے امریکا میں مقیم تارکین وطن کو پاک امریکا تعلقات کا اثاثہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کی کامیابی پر فخر ہے۔
-
پاک افغان بارڈر حکام میں فلیگ میٹنگ کے انعقاد پر اتفاق
باب دوستی پر پاک افغان بارڈر حکام کےدرمیان فلیگ میٹنگ کے انعقاد پراتفاق ہوگیا۔
-
سندھ، 26 دسمبر کو مسیحی سرکاری ملازمین کی چھٹی کا اعلان
سندھ بھر میں 26 دسمبر کو مسیحی برادری کے سرکاری ملازمین کے لیے کرسمس کی چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
توانائی بچت قومی پروگرام، شادی ہالز رات 10، مارکیٹیں 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ
حکومت نے توانائی بچت قومی پروگرام کا اعلان کرتے ہوئے شادی ہالز رات 10 بجے جبکہ مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
-
ناظم جوکھیو قتل کیس: پراسیکیوشن کا ملزمان پر عائد فرد جرم میں ترمیم کا مطالبہ
ناظم جوکھیو قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، پراسیکیوشن نے ملزمان پر عائد فردِ جرم میں ترمیم کا مطالبہ کیا ہے۔
-
رانا ثناء اللّٰہ ایسے بیانات دے رہے جیسے وہ KP اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ہوں: بیرسٹر سیف
معاونِ خصوصی اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ رانا ثناءاللّٰہ ایسے بیانات دے رہے ہیں جیسے وہ کے پی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ہوں، آپ ملک کے وزیر داخلہ ہیں، سرحد پار کارروائیاں روکنا آپ کی ذمہ داری ہے۔
-
بنوں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ میں موجود دہشتگرد ہلاک
بنوں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ کے اندر موجود دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔