
گورنر سندھ کامران ٹیسوری صدر میں مقامی سینما میں فلم مولا جٹ دیکھنے پہنچ گئے۔
گورنر سندھ کے ساتھ ایڈمنسٹریٹر کراچی سیف الرحمٰن اور بلدیہ شرقی کے ایڈمنسٹریٹر بھی موجود ہیں۔
گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کہا کہ مولا جٹ دیکھو اور سندھ کا گورنر دیکھو تو وہی دیکھنے آیا ہوں۔
یہ بھی پڑھیے
- مجھے مولا جٹ کہنے پر عمران خان کا شکریہ: گورنر سندھ
- گورنر سندھ یا مولا جٹ، عمران خان بھی ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ سے متاثر
کامران ٹیسوری نے کہا کہ چاہتا ہوں سینما انڈسٹری کو فروغ ملے، بلاشبہ پاکستان میں اچھی فلم سازی ہو رہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہدایت کاروں کی حوصلہ افزائی ضروری ہے۔
واضح رے کہ 20 اکتوبر کو سرگودھا یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ سندھ کے گورنر کو دیکھیں اور مولا جٹ کو دیکھیں تو کوئی فرق نظر نہیں آئے گا۔
قومی خبریں سے مزید
-
کراچی: پولیس موبائل کا ڈرائیونگ سکھانے کیلئے استعمال، ویڈیو سامنے آ گئی
ایک جانب تو پولیس کی جانب سے جرائم پر قابو پانے میں وسائل کی عدم فراہمی کا رونا رویا جاتا ہے، دوسری طرف پولیس موبائل کا ڈرائیونگ سکھانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔
-
حکومت انتخابات سے بھاگ رہی ہے، عمران اسماعیل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ حکومت انتخابات سے بھاگ رہی ہے۔
-
فیصل واؤڈا کا سینیٹ کی رکنیت سے استفعیٰ منظور
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ٹکٹ پر سینیٹر منتخب ہونے والے فیصل واؤڈا سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے اور اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کر دیا۔
-
پاکستان میں پی ٹی آئی کیلئے روزانہ نئے قوانین بن رہے ہیں، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تحریک انصاف کے لیے روزانہ نئے قوانین بن رہے ہیں۔
-
کچھ ارکان نے استعفے منظور نہ کرنے کی استدعا کی ہے: راجہ پرویز اشرف
قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ کچھ ارکان نے استعفے منظور نہ کرنے کی استدعا کی ہے۔
-
مالی ایمرجنسی لگانےکی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، وزارت اطلاعات
-
عمران خان کے اسکرپٹ رائٹربھارت اور اسرائیل میں بیٹھے ہیں، شرجیل میمن
انہوں نے کہا کہ ارکان کی خرید وفروخت پی ٹی آئی اور عمران خان نے کی۔
-
اسلام آباد بلدیاتی انتخابات:پی ٹی آئی کی درخواست غیر مؤثر قرار
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کیس سے متعلق الیکشن کمیشن کا 20 دسمبر کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست غیر مؤثر قرار دے دی۔
-
پولیس اہلکار شہریار نے عامر پر 2 گولیاں چلائیں، اعترافی بیان
کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کے الزام میں گرفتار پولیس اہلکاروں نے افسران کے سامنے اعترافی بیان دے دیا۔
-
کراچی: نوجوان کا قتل، گرفتار 3 اہلکاروں کا جسمانی ریمانڈ منظور
کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے گلستانِ جوہر میں فائرنگ سے شہری کی ہلاکت کے کیس میں گرفتار 3 پولیس اہلکاروں کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔
-
اسپیکر تیار، پی ٹی آئی کا آج ملنے سے انکار
قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف تحریکِ انصاف کے وفد سے آج ملنے کو تیار ہیں مگر پی ٹی آئی کی جانب سے آج ملنے سے انکار کر دیا گیا ہے۔
-
کراچی: نوجوان عامر کی ہلاکت، ایک اور ویڈیو سامنے آگئی
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں شہری عامر کی ہلاکت کے واقعے کی ایک اور سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی۔
-
کراچی: پولیس کی فائرنگ سے ہلاک نوجوان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آ گئی
کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں گھر کی دہلیز پر شاہین فورس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شہری عامر کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی۔
-
لاہور: یونیورسٹی میں فوٹو شوٹ کیخلاف مقدمے کی درخواست
لاہور کی تاریخی درس گاہ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں شادی کے فوٹو شوٹ کرنے والے جوڑے کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دے دی گئی۔
-
سندھ حکومت کو 4 ماہ میں خصوصی افراد کی بھرتیاں مکمل کرنے کا حکم
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے سندھ حکومت کو تمام محکموں میں 4 ماہ میں خصوصی افراد کے کوٹے پر بھرتیاں مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔
-
بلاول زرداری کے اعصاب پر عمران خان سوار ہیں: بیرسٹر محمد علی سیف
خیبر پختون خوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ بلاول زرداری کے اعصاب پر عمران خان سوار ہیں۔