
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے درمیان ملاقات ہوئی۔
بلاول ہاﺅس میں ہونے والی ملاقات کے دوران گورنر سندھ نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین کی خیریت معلوم کی۔
ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، صوبے کو درپیش مسائل، سیلاب متاثرین کی بحالی کے اقدامات اور شہر قائد کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
سابق صدر آصف علی زرداری نے گورنر سندھ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
قومی خبریں سے مزید
-
کراچی کے صارفین کیلئے بجلی 5 روپے 13 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی
نیپرا کے مطابق لائف لائن صارفین اورماہانہ 300 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین پر کمی کا اطلاق نہیں ہوگا۔
-
ڈیلی میل کو اب قانون کا سامنا کرنا پڑے گا، مریم اورنگزیب
ڈیلی میل عدالت میں اپنے الزامات کو تاحال ثابت نہیں کرسکا، اخبار کو اب قانون کا سامنا کرنا پڑے گا
-
سب سے سینئر افسر کو آرمی چیف بنایا جائے گا، نواز، شہباز ملاقات میں فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف نے نواز شریف اور مریم نواز کے ساتھ دو گھنٹے سے زائد وقت گزارا۔
-
جس ریسکیو ورکر نے عمران خان کو فرسٹ ایڈ دی اسے معطل کیا جا رہا ہے، رانا تنویر
وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیر آباد ڈرامہ بے نقاب ہوگا، وزیراعظم نے جوڈیشل کمیشن کیلئے خط لکھ دیا ہے، وزیر آباد میں جو نوجوان جاں بحق ہوا وہ عمران خان کے گارڈ کی فاٸرنگ کا نشانہ بنا۔
-
پی ایف یو جے کا صحافی ارشد شریف قتل کیس میں باضابطہ فریق بننے کا فیصلہ
پی ایف یو جے کے وفد نے ارشد شریف شہید کی والدہ، اہلیہ اور بچوں سے ملاقات کی۔
-
بچے کی لاش اسپتال میں چھوڑ کر جانے والی خاتون اور اس کا بیٹا گرفتار
بچے کو مبینہ طور پر 20 ہزار روپے چوری کرنے پر شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
-
پی ٹی آئی نے خرم حمید روکھڑی کی پارٹی رکنیت ختم کردی
پارٹی کے ضلعی صدر میانوالی سلیم گل خان نے کہا کہ حمید روکھڑی نے بغیر اجازت میڈيا پر پارٹی موقف کے خلاف بات کی۔
-
ممتاز زہرہ بلوچ دفتر خارجہ کی نئی ترجمان مقرر
دفتر خارجہ نے ممتاز زہرہ بلوچ کو ترجمان مقرر کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
-
حکومتی دعووں کے باوجود معاشی چیلنجز بڑھ رہے ہیں، شوکت ترین
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سینیٹر اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت کے دعوؤں کے برعکس معاشی چیلنجز بڑھ رہے ہیں۔
-
نواز شریف ہمیشہ اس آدمی کو اوپر لاتا ہے جو اس کے فائدے کا ہو، عمران خان
پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ آج قوم اعظم سواتی کےساتھ کھڑی ہے، انہوں نے سوچا مجھے گولیاں لگیں تو چپ کرکے بیٹھ جاؤں گا، قوم میں شعور آگیا، معظم اور ابتسام اس کی مثال ہیں، ان کی تیاری پوری تھی، مارنے والے سے بچانے والا بڑا ہے۔
-
ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پیر کو اہلخانہ کو دی جائے گی، پمز انتظامیہ
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے دوران جسم کے مختلف حصوں سے سیمپلز فرانزک لیب بھجوائے تھے، فرانزک رپورٹ آنے کے بعد حتمی رپورٹ مرتب کی جائے گی۔
-
لندن کے فیصلے عوام کو قبول نہیں ہیں، اسد عمر
اسد عمر نے کہا کہ جو بھگوڑا ہے، اس کے لیے ڈپلو میٹک پاسپورٹ آ جائے، ایک مفرور کو 5 سال کا پاسپورٹ ایشو ہوگیا، یہ کون سا قانون ہے، عام آدمی کو پاسپورٹ بنوانے کے لیے دھکے کھانے پڑتے ہیں۔
-
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ نے رواں سال کتنے ارب کا زائد ٹیکس وصول کیا؟
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ نے رواں مالی میں ٹیکس وصولی کے تفصیلی اعدادوشمار جاری کردیے ہیں۔
-
راستے بند کرکے ملک میں سرمایہ کاری کا پہیہ جام کیا جا رہا ہے، حافظ حمداللّٰہ
حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ پنجاب پولیس اور حکومتی سرپرستی میں راستے بند کیے جا رہے ہیں۔
-
صدر کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا دورہ، نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے کامیاب شرکاء کو اسناد دیں
صدر مملکت عارف علوی نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق صدر مملکت نے 24ویں نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے کامیاب شرکا کو اسناد دیں۔
-
کراچی: سرکاری اسپتالوں کے عملے کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج، 2 نرسوں کی حالت غیر
مظاہرین دو گروپوں میں تقسیم ہوگئے، ایک گروہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس تک ریلی نکالنے اور دوسرے نے سندھ سیکریٹریٹ کے باہر دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔