Categories
Breaking news

گورنر سندھ عمران اسماعیل کے نانگا پربت پر سیر سپاٹے

گورنر سندھ عمران اسماعیل کے نانگا پربت پر سیر سپاٹے

گورنر سندھ عمران اسماعیل تفریح کے لیے نانگا پربت پہنچ گئے۔

نانگا پربت سے جاری ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ ہم امریکا اور یورپ جاکر اپنے پیسے ضائع کرتے ہیں، پاکستان خوبصورت مقامات سے بھرا پڑاہے۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ نانگا پربت میں منفی درجہ حرارت ہے اور انتہائی خوبصورت مقام ہے۔

عمران اسماعیل نے عوام سے کہا کہ تمام پاکستانی خوبصورتی کو دیکھنے ان مقامات پر آئیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *