Categories
Breaking news

گوجرانوالہ: کچہری میں باپ بیٹا قتل، ملزم نے گرفتاری دیدی

Advertisement
گوجرانوالہ: کچہری میں باپ بیٹا قتل، ملزم نے گرفتاری دیدی

گوجرانوالہ کے علاقے نوشہرہ ورکاں میں واقع کچہری کے احاطے میں کی گئی فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق ہو گئے۔

Advertisement

پاکپتن کی کچہری میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

پنجاب کے شہر پاکپتن کی ضلع کچہری میں فائرنگ ہوئی ہے…

مقتولین پولیس حراست میں پیشی پر آئے تھے، پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے بعد ملزم نے خود ہی گرفتاری دے دی ہے۔

x
Advertisement

پولیس کے مطابق ڈیرہ شاہ جمال کے رہائشی دونوں گروپوں کے درمیان زمین کا تنازع ہے جس کی وجہ سے یہ دہرے قتل کی واردات انجام دی گئی۔

یہ بھی پڑھیے

پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ قتل ہونے والا باپ اور اس کا بیٹا 4 افراد کے مقدمۂ قتل میں نامزد تھے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *