
گوجرانوالہ میں ڈاکوؤں نے چینی انجینئر سے نقدی اور لیپ ٹاپ چھین لیا۔
تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے اندرون شہر میں جی ٹی روڈ پر دھند میں ڈکیتی کی واردات پیش آئی۔
x
Advertisement
پولیس کے مطابق ڈاکو کار سوار چینی انجینئر سے نقدی اور لیپ ٹاپ چھین کر فرار ہوگئے۔

کورنگی، ہوشیار زخمی ڈاکوؤں کو ٹیکنالوجی نے پکڑوا دیا
شہر قائد کراچی کے علاقے کورنگی میں زخمی ڈاکوؤں کی ہوشیاری بھی کام نہ آئی، ٹیکنا لوجی نے پکڑوا دیا۔

پولیس نے بتایا کہ چینی انجینئر اسلام آباد ائیرپورٹ سے لاہور جارہا تھا۔
مقامی پولیس کا مزید کہنا تھا کہ یہ واقعہ کنگنی والا بائپاس کے قریب گذشتہ روز پیش آیا تھا۔
قومی خبریں سے مزید
-
طبیعت روز بروز بہتر ہو رہی ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا کہنا ہے کہ ان کی طبیعت روز بروز بہتر ہو رہی ہے، صحت یابی کیلئے دعاؤ ں پر عوام کےشکر گزار ہیں۔
-
مولانا صاف ہیں تو اثاثے پیش کر دیں بات ختم ہوجائے گی، مولانا شجاع الملک
سابق ممبر قومی اسمبلی مولانا شجاع الملک نے کہا ہے کہ نیب قومی ادارہ ہے، مولانا کو نوٹس دیا تو دھرنا دینے کی ضرورت نہیں ، صاف ہیں تو اثاثے پیش کردیں، اگر کچھ نہیں تو بات ختم ہوجائے گی۔
-
شہباز وفادار نہ ہوتے تو نالائق کی جگہ خود وزیراعظم ہوتے، مریم نواز
مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کاکہنا ہے کہ محمد علی درانی سے پہلے بھی حکومتی وزرا کی جانب سے ہمارے ساتھ رابطے کئے جاتے رہے ہیں، شہباز شریف اپنے بھائی کے ساتھ وفادار ہیں، اس پاداش میں بیٹے کے ساتھ جیل میں ہیں ، وہ وفادار نہ ہوتے تو آج اس نالائق کی جگہ خود وزیراعظم ہوتے۔
-
مریم کو تکلیف ہے پاکستان بہتری کی طرف جارہا ہے, خرم شیر زمان
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان کہتے ہیں کہ مریم نواز کو تکلیف ہے پاکستان بہتری کی طرف جارہا ہے اور ان کی مقبولیت کم ہو رہی ہے۔
-
لاہور، دھند کے باعث اندرون و بیرون آمدورفت کی متعدد پروازیں منسوخ
علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر دھند کے باعث پروازوں کا شیڈول شدید متاثرہوگیا ہے، اندرون و بیرون آمدورفت کی متعدد پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔
-
گلستان جوہر میں ماسیوں نے گھر سے 14 لاکھ کا سامان لوٹ لیا
کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک نائن میں گھر میں کام کرنے والی 2 ماسیاں 14 لاکھ سے زائد مالیت کا سامان لوٹ کر فرارہوگئیں۔
-
مولانا شیرانی نے اپنی پارٹی کو نقصان پہنچایا: مولانا محمد عاصم مخدوم
مسالک علماء بورڈ کے رہنما مولانا محمد عاصم مخدوم کہتے ہیں کہ مولانا محمد خان شیرانی اور ان کے ساتھیوں نے اپنی پارٹی کو نقصان پہنچایا ہے۔
-
ارکان اسمبلی نےاستعفے بلاول بھٹو کوجمع کرا دیئے ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کاکہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے ارکان اسمبلی نےاستعفے بلاول بھٹو کوجمع کرا دیئے ہیں، جب مناسب ہوگا قیادت استعفوں سے متعلق فیصلہ کرے گی۔
-
سابق ایم ڈی سندھ ٹورازم کیخلاف کرپشن ریفرنس، سماعت ملتوی
کراچی کی احتساب عدالت نے سابق ایم ڈی سندھ ٹورازم روشن علی قناصرو اور دیگر ملزمان کے خلاف کرپشن ریفرنس کی سماعت ملتوی کر دی۔
-
الیکشن 2023 میں ہی ہوں گے، چوہدری محمد سرور
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کہتے ہیں کہ دسمبر، جنوری، فروری، مارچ بھی گزر جائے گا اور الیکشن 2023 میں ہی ہوں گے۔
-
پشاور میں کورونا کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہوگئی ہے: شوکت یوسفزئی
وزیر محنت خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ پشاور میں کورونا وائرس کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہوگئی ہے۔
-
بینظیر شہید کی برسی، لاڑکانہ میں مامور کراچی کے DSP کا انتقال
کراچی ٹریفک پولیس کے ایک ڈی ایس پی لاڑکانہ میں شہید بے نظیر بھٹو کی برسی کے انتظامات کی ڈیوٹی کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔
-
مسلم لیگ (ن) نے ایم ڈی کیٹ کے طلبہ کا ایشو پنجاب اسمبلی میں اٹھادیا
مسلم لیگ نون نے ایم ڈی کیٹ کے طلبہ کا ایشو پنجاب اسمبلی میں اٹھادیا۔
-
عمران خان آج پھر شہباز شریف کے منصوبوں پر تختیاں لگائیں گے، عظمیٰ بخاری
مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰبخاری کاکہنا ہے کہ عمران خان ایک بار پھر شہباز شریف کے منصوبوں پر تختیاں لگانے چکوال جا رہے ہیں، وزیراعظم سابق روایات کو برقرار رکھتے ہوئے شہباز شریف کی تختیاں اتار کر اپنی تختیاں لگائیں گے، سونامی، تبدیلی اور بکسے چوری کا سفر دوسروں کے منصوبوں پر ٹھپے لگانے پر ختم ہو رہا ہے۔
-
PIA پر یورپی یونین کے خدشات دور کر دیئے ہیں: غلام سرور خان
وزیرِ ہوا بازی غلام سرور خان کہتے ہیں کہ پی آئی اے سے متعلق یورپی یونین کے خدشات دور کر دیئے ہیں۔
-
کنزیومر پروٹیکشن کورٹ کا سوئی سدرن کو نوٹس
گیس کنکشن میں خرابی سے متعلق درخواست کی سماعت پر کراچی میں کنزیومر پروٹیکشن کورٹ شرقی نے سوئی سدرن گیس کو نوٹس جاری کردیا۔