Categories
Breaking news

گوجرانوالہ: بیوہ اور طلاق یافتہ بہنیں زہریلی گولیاں کھانے سے جاں بحق

گوجرانوالہ: بیوہ اور طلاق یافتہ بہنیں زہریلی گولیاں کھانے سے جاں بحق

صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کے علاقے نوشہرہ ورکاں میں زہریلی گولیاں کھانے سے 2 بہنیں جاں بحق ہوگئیں، جاں بحق ہونے والی ایک بہن بیوہ اور دوسری طلاق یافتہ تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اہل خانہ نے پولیس کو بتائے بغیر تدفین کی کوشش کی۔

پولیس نے قبرستان سے دونوں بہنوں کی لاشوں کو قبضے میں لےلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں بہنوں کی لاشوں کا پوسٹ مارٹم کروایا جارہا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ خودکشی ہے یا قتل تحقیقات کی جارہی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *