
جماعت اسلامی کے رہنما مولانا عبدالحق ہاشمی کا کہنا ہے کہ گوادر کے پُرامن عوام پر سخت رویہ رکھنے کی مذمت کرتے ہیں۔
کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گوادر میں مطالبات کے حق میں دھرنا دیا گیا تھا، کل شرکاء کے خلاف کارروائی کی گئی۔
گوادر: پولیس اہلکار کی شہادت، حکومت کا مولانا ہدایت کیخلاف مقدمے کا فیصلہ
ترجمان کا کہنا تھا کہ پولیس اہلکار پر براہ راست فائرنگ کی گئی جس سے اہلکار کی گردن پر گولی لگی، اسے فوری طور پر جی ڈی اے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ شہید ہوگیا۔
ان کا کہنا تھا کہ گوادر کا دھرنا بارڈر ٹریڈ کے مسائل اور ٹرالنگ مافیا کے خلاف تھا۔
رہنما جماعت اسلامی نے کہا کہ گزشتہ سال حکومت اور دھرنا والوں کے ساتھ ہوئے معاہدے پر عملدرآمد نہیں ہوا، دو ماہ سے گوادر کے لوگ بنیادی مسائل کا مطالبہ لیے بیٹھے ہیں، حکومت غیرسنجیدہ ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ حکومت مذاکرات کرنا چاہتی ہے تو اس کے لئے بااختیار کمیٹی بنائی جائے۔
قومی خبریں سے مزید
-
بینظیر بھٹو مزاحمت اور عوامی طاقت کی علامت تھیں، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے بینظیر بھٹو شہید سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔
-
نیپرا نے زرعی صارفین کے لیے خوشخبری کا اعلان کردیا
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی استعمال کرنے والے زرعی صارفین کےلیے خوشخبری کا اعلان کردیا۔
-
راولپنڈی: جی ٹی روڈ کے قریب ٹریفک حادثہ، ٹریلر کی ٹکر سے 3 افراد جاں بحق
ریسکیو حکام کے مطابق بریک فیل ہونے پر ٹریلر نے تین سے چار موٹرسائیکلوں کو روند دیا۔
-
کراچی: پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، دو اہلکار زیر حراست
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ پولیس اہلکاروں نے کی، دونوں اہلکاروں کا تعلق شاہین فورس سے ہے جنہیں حراست میں لے لیا گیا ہے۔
-
گوادر: پولیس اہلکار کی شہادت، حکومت کا مولانا ہدایت کیخلاف مقدمے کا فیصلہ
ترجمان کا کہنا تھا کہ پولیس اہلکار پر براہ راست فائرنگ کی گئی جس سے اہلکار کی گردن پر گولی لگی، اسے فوری طور پر جی ڈی اے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ شہید ہوگیا۔
-
بھارتی شہری ہونے کا الزام، سپریم کورٹ میں دھنیش کمار کی اپیل منظور
عدالت عظمیٰ نے دھنیش کمار پر بھارتی شہری ہونے کے الزام کے کیس میں سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل منظور کرلی۔
-
اسلام آباد خودکش دھماکا، مشتبہ دہشت گرد سے متعلق ہوشربا انکشافات
اسلام آباد خودکش دھماکے کا مشتبہ دہشت گرد حملے کے روز ہی خیبرپختونخوا سے وفاقی دارالحکومت پہنچا تھا۔
-
پی ٹی آئی کا اہم اجلاس خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں طلب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں اجلاس طلب کرلیا۔
-
کینیڈا: مولانا طارق جمیل دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل
مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے نے تمام احباب سے دعاؤں کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ اللہ والد محترم کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔
-
گوادر کی صورتحال پورے ملک کے لیے باعث تشویش ہے، جماعت اسلامی
جماعت اسلامی پاکستان کے سیکریٹری اطلاعات قیصر شریف نے کہا ہے کہ گوادر کی صورتحال بلوچستان ہی نہیں پورے ملک کے لیے باعث تشویش ہے۔
-
ملک کیلئے شہید بینظیر بھٹو کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، گورنر سندھ
کامران ٹیسوری نے کہا کہ شہید بینظیر بھٹو نے عوام کی فلاح و بہبود کے لئے دن رات کام کیا۔
-
مہنگا درآمدی ایندھن، گزشتہ حکومت کی مجرمانہ غفلت ہے، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگے درآمدی ایندھن پر گزشتہ حکومت نے مجرمانہ غفلت کی۔
-
گورنر خیبرپختونخوا نے ہیلی کاپٹر استعمال کا بل اعتراضات لگا کر واپس بھیج دیا
گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے صوبائی حکومت کے ہیلی کاپٹر استعمال سے متعلق بل کو اعتراضات لگا کر واپس بھیج دیا۔
-
میثاق جمہوریت کو زندہ رکھنا بی بی شہید کو خراج تحسین پیش کرنا ہے، وزیر دفاع
سابق وزیراعظم بےنظیر بھٹو کی برسی پر وزیر دفاع نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ بی بی شہید کی شہادت ہماری تاریخ کا المناک واقعہ ہے۔
-
لاہور: گرانفروشی پر 350 آٹا ڈیلروں کے لائسنس معطل، 40 فلور ملز پر 5 کروڑ کے جرمانے
محکمہ خوارک نے رنگ روڈ، شاہدرہ، بارہ دری، بند روڈ کے علاقوں میں ملوں کے باہر ناکہ بندی کر دی۔
-
لاہور ایئرپورٹ: سعودی عرب جانے والے تین مسافروں سے 60 ہزار ڈالر برآمد
کسٹمز حکام کے مطابق مسافروں کے پاس ڈالرز بیرون ملک لے جانے کا کوئی جواز موجود نہیں تھا۔