Categories
Breaking news

گلیات میں برفانی طوفان، داخلی و خارجی راستے بند

گلیات میں برفانی طوفان، داخلی و خارجی راستے بند

گلیات میں برفانی طوفان کے باعث تمام داخلی و خارجی راستے بند ہیں، مری جانے والے پھنسے درجنوں سیاحوں کو قریبی ہوٹلوں میں منتقل کردیا گیا۔

ایک اندازے کے مطابق گلیات میں 6 فٹ تک برف پڑ چکی ہے، ہوٹل مالکان کو سڑکیں کھلنے تک سیاحوں کو آؤٹ نہ کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

انتظامیہ کی جانب سے سیاحوں کو نتھیا گلی سمیت گلیات نہ جانے کی ہدایت کی گئی، گلیات میں 20 سے 25 ہزار گاڑیں داخل ہو چکی ہیں۔

ڈپٹی کمشنر کا دعویٰ ہے کہ گلیات میں کسی بھی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.