Categories
Breaking news

گلگت شندور روڈ پر برفباری سے نظامِ زندگی مفلوج

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

گلگت سے شندور ٹاپ کے راستے میں تین فٹ برف پڑی ہے، جس سے نظامِ زندگی مفلوج ہوگئی۔

برفیلے راستوں سے جنازہ لے جانا امتحان بن گیا، ملکہ کوہسار میں موسم خوش گوار، مگر سڑکیں اور تفریحی مقامات ویران ہوگئے۔

آزاد کشمیر میں موسم صاف ہوگیا، حسین نظاروں سے لطف اٹھانے سیاحوں کی آمد تیز ہوگئی ہے۔

ادھر پنجاب کے میدانی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں دھند سے موٹر ویز اور قومی شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔

لاہور میں بارشوں کا سلسلہ تھمنے کے بعد سردی کی شدت میں کمی ہوئی ہے۔ جبکہ کراچی میں مطلع صاف اور موسم رات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *