Categories
Breaking news

گلگت: خاتون سے اجتماعی زیادتی کے مجرموں کو سزائے موت

گلگت: خاتون سے اجتماعی زیادتی کے مجرموں کو سزائے موت

انسداد دہشت گردی عدالت نے گلگت میں خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کرنے والے تین مجرموں کو سزائے موت سنا دی۔

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر تینوں مجرموں کو سزائے موت سنانے کے ساتھ ساتھ 10، 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی کر دیا۔

Table of Contents

x
Advertisement

عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ تینوں مجرموں نے متاثرہ خاتون کو 7 ماہ تک زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔

لاہور : موٹر وے پر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی

گجر پورہ میں دو افراد نے موٹر وے پر کھڑی گاڑی سے خاتون کواغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنایا،حملہ آوروں نے کھڑی گاڑی کے شیشےتوڑ کر خاتون اور بچوں کو باہر نکالا۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے مطابق اجتماعی زیادتی کیس کا روزانہ کی بنیاد پر ٹرائل ہوا اور ایک ماہ کی مختصر مدت میں کیس کا فیصلہ سنایا۔

سزا پانے والے تینوں مجرموں کا تعلق بلتستان کے علاقے اروندو شگر سے ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *