Categories
Breaking news

گلگت حادثہ، جاں بحق افراد کی لاشیں کراچی پہنچادی گئیں

گلگت حادثہ، جاں بحق افراد کی لاشیں کراچی پہنچادی گئیں

گلگت حادثے میں جاں بحق ہونے والے 4 افراد کی میتیں کراچی پہنچا دی گئیں۔ تمام لاشیں ایدھی سردخانے منتقل کردی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ دو روز قبل شاہراہِ قراقرم پر رحیم آباد کے قریب سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا تھا۔

کراچی بارش: موٹرسائیکلوں کے پھسلنے کی ویڈیوز وائرل

گزشتہ روز کراچی میں ہونے والی بارش کے دوران مصروف شاہراہوں پر ایک کے بعد ایک موٹرسائیکل سلیپ ہونے کی ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں۔

حادثے میں کراچی سے تعلق رکھنے والے 4 سیاح جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہوگئے تھے، حادثہ ہنزہ سے گلگت آتے ہوئے پیش آیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.