Categories
Breaking news

گلگت بلتستان کے عوام کی واضح اکثریت نے اپوزیشن کا ساتھ دیا، بلاول بھٹو زرداری

Advertisement
Advertisement

گلگت بلتستان کے عوام کی واضح اکثریت نے اپوزیشن کا ساتھ دیا، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام کی واضح اکثریت نے اپوزیشن کا ساتھ دیا جو وفاقی حکومت، اس کی پالیسیز، سیاست کے لیے ایک قسم کا عدم اعتماد کا اظہار ہے۔

گلگت میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی پی پی نے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے نہ صرف سب سے زیادہ ووٹ حاصل کیے بلکہ پاکستان تحریک انصاف کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

انہوں نے کہا کہ انتخابی دن سے آج تک ہمارے کارکنان اس شدید موسم میں بھی دھرنا دے کر احتجاج کررہے ہیں اور اس نااہل، نالائق الیکشن کمشنر کو شرم آنی چاہیے جو ابھی تک دوبارہ گنتی کروارہے ہیں

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *