Categories
Breaking news

گلگت بلتستان کے عوام کو تمام بنیادی سہولتیں فراہم کریں گے، ذلفی بخاری

Advertisement
گلگت بلتستان کےعوام کو تمام بنیادی سہولتیں فراہم کریں گے، ذلفی بخاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ذلفی بخاری کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں کامیابی کے بعد ہم گلگت بلتستان کےعوام کو تمام بنیادی سہولتیں فراہم کریں گے۔

Advertisement

گلگت میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ذلفی بخاری نے کہا کہ پی ٹی آئی گلگت بلتستان کو آئینی حقوق کی فراہمی یقینی بنائے گی۔

Table of Contents

x
Advertisement

ذلفی بخاری نے کہا کہ گلگت بلتستان میں 10 سیاحتی مقامات بنائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کے علاقوں کو ملانےکے لیے ایکسپریس ویز بنائے جارہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

ذلفی بخاری نے کہا کہ گلگت بلتستان میں سیاحت کے فروغ سے علاقے میں خوشحالی آئے گی، گلگت بلتستان کی ترقی کے لیے اقدامات کئے جائیں گے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *