Categories
Breaking news

گلگت بلتستان میں PTI دو تہائی اکثریت والی جماعت بن گئی، مراد سعید

Advertisement
گلگت بلتستان میں PTI دو تہائی اکثریت والی جماعت بن گئی، مراد سعید

وزیر مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں تحریک انصاف دو تہائی اکثریت والی جماعت بن گئی ہے۔

Advertisement

وفاقی وزیر مراد سعید نے اپنے بیان میں کہا کہ گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی کی صرف حکومت نہیں بلکہ مضبوط حکومت بننے جارہی ہے۔

Table of Contents

x
Advertisement

مراد سعید نے کہا کہ آزاد انتخابات جیتنے والے وزیر محمد سلیم اور ناصر علی خان کپتان کے کھلاڑی بن گئے جبکہ مزید دو آزاد اراکین مشتاق حسین اور حاجی عبدالحمید بھی کپتان کے ہوگئے ہیں۔

گلگت بلتستان الیکشن کے نتائج کا اندازہ تھا مگر حکومت کو بے نقاب کرنے گئی، مریم نواز

جیو نیوز سے گفتگو میں مریم نواز نے کہاکہ گلگت بلتستان کے الیکشن نتائج کا اندازہ تھا مگر حکومت کو بے نقاب کرنے گئی تھی ۔

اپنے بیان میں اُنہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کی محرومی کی وجہ پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم ن لیگ ہیں کیونکہ ان دو جماعتوں نے گلگت بلتستان کو محرومیوں کے سوا کچھ نہیں دیا۔

جی بی الیکشن، اپوزیشن دھاندلی کا ثبوت نہیں دے سکی، شبلی فراز

کراچی(ٹی وی رپورٹ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی…

مراد سعید نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم ن لیگ کی نا اہلی کی وجہ سے ہی گلگت کے لوگوں نے ان کو مسترد کر دیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *