Categories
Breaking news

گلگت بلتستان میں ن لیگ کے صرف 6 نشستوں پر امیدوار ہیں، شہبازگل

Advertisement
گلگت بلتستان میں ن لیگ کے صرف 6 نشستوں پر امیدوار ہیں، شہبازگل

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں کل 23 نشستوں پر انتخابات ہو رہے ہیں، ن لیگ کے پاس صرف 6 نشستوں پر امیدوار ہیں۔

شہباز گل نے اپنے بیان میں کہا کہ مریم صفدر عوام کو الجھانے کی ناکام کوشش کر رہی ہیں۔

Table of Contents

x
Advertisement

انہوں نے کہا کہ جن 17 نشستوں پر ان کے امیدوار ہی نہیں، وہاں عوام کس نشان پر ٹھپا لگائیں؟

یہ بھی پڑھیے

شہباز گل نے کہا کہ دور بدل چکا ہے، اب عوام باشعور ہیں، آپ کی نوٹنکی نہیں چلنے دیں گے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *