Categories
Breaking news

گلگت بلتستان انتخابات، تحریک انصاف ایک اور نشست پر کامیاب

Advertisement
Advertisement

گلگت بلتستان انتخابات، تحریک انصاف ایک اور نشست پر کامیاب

گلگت بلتستان انتخابات میں تحریک انصاف ایک اور نشست پر کامیاب ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوارر فتح اللہ خان نے دوبارہ گنتی کے بعد تحریک انصاف کے جمیل احمد کو شکست دی۔

مزید پڑھیں: گلگت بلتستان انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف جاری تنازع، فوج کی مدد طلب

واضح رہے اس نشست کے رزلٹس دو دنوں سے رکے ہوئے تھے پاکستان پیپلز پارٹی نے اسی حلقے میں دھاندلی کا الزام عائد کیے اور گلگت شہر احتجاج کے لپیٹ میں تھے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *