Categories
Breaking news

گلگت بلتستان الیکشن میں 2018 کی باتوں کو دہرایا گیا، شاہد خاقان عباسی

Advertisement
گلگت بلتستان الیکشن میں 2018 کی باتوں کو دہرایا گیا ، شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان الیکشن میں 2018 کے الیکشن کی باتوں کو دہرایا گیا ہے۔

اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ن لیگ کے 6 وزراء اور اسپیکر کو توڑ کر دوسری پارٹی کا ٹکٹ دیا گیا۔

Table of Contents

مسلم لیگ ن نے گلگت بلتستان کے انتخابی نتائج مسترد کردیے

x
Advertisement

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے گلگت بلتستان کے انتخابی نتائج مسترد کرنے کا اعلان کردیا۔

احسن اقبال نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالنے کے باوجود حکومت کو شکست ہوئی ہے۔

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ حکومت دھاندلی کے باوجود واضح اکثریت نہیں لے سکی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

انہوں نے کہا کہ آزاد امیدوار تحریک انصاف کے امیدواروں کے مقابلے میں جیتے ہیں، الیکشن نتائج کے خلاف احتجاج کریں گے۔

احسن اقبال نے کہا کہ اب کراچی سے پشاور اور گلگت تک احتجاج کیا جائے گا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *