Categories
Breaking news

گلگت بلتستان الیکشن، پہلا مکمل نتیجہ آگیا، تحریک انصاف نے میدان مار لیا

Advertisement
Advertisement

گلگت بلتستان الیکشن، پہلا مکمل نتیجہ آگیا، تحریک انصاف نے میدان مار لیا

گلگت (ڈیلی پاکستان آن لائن) گلگت بلتستان میں ہونے والے الیکشن میں پہلے حلقے کا غیر حتمی اور غیر سرکاری مکمل نتیجہ سامنے آگیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق گلگت بلتستان کے حلقہ جی بی اے 11 کھر منگ کا مکمل غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ہے۔ مذکورہ حلقے میں تحریک انصاف کے امیدوار امجد زیدی نے 5 ہزار 872 ووٹ لے کر میدان مار لیا ہے۔

مزید :

Breaking Newsاہم خبریںعلاقائیگلگت بلتستانگلگت

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *