Categories
Breaking news

گلگت بلتستان، انتخابی مٹیریل پولنگ اسٹیشنز روانہ

Advertisement
گلگت  بلتستان، انتخابی مٹیریل پولنگ اسٹیشنز روانہ

Advertisement

گلگت بلتستان میں کل ہونے والے انتخابات کے سلسلے میں پولنگ اسٹیشنز کے لیے مٹیریل روانہ کر دیئے گئے ہیں۔

گلگت بلتستان کے انتخاب، بھارتی پروپیگنڈا افسوسناک ہے، ضیاء عباس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ…

گلگت بلتستان کے وزیرِ اعلیٰ کے ترجمان فیض اللّٰہ کے مطابق گلگت بلتستان کے 10 اضلاع میں کل 15 نومبر کو انتخابات ہوں گے۔

x
Advertisement

انہوں نے مزید بتایا کہ گلگت بلتستان کے کل 23 حلقوں میں لوگ حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔

یہ بھی پڑھیے

ترجمان وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان فیض اللّٰہ کا مزید کہنا ہے کہ پولنگ صبح 8 بجے شروع ہو کر 5 بجے شام ختم ہو گی۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ پولنگ اسٹیشن کی باؤنڈری کے اندر موجود ووٹرز 5 بجے کے بعد بھی ووٹ ڈال سکیں گے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *