Categories
Breaking news

گلگت: الیکشن نتائج کیخلاف PPP کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری

Advertisement

گلگت بلتستان کےالیکشن کے نتائج کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کا دھرنا آج تیسرے روز بھی گلگت شہر میں جاری ہے۔

الیکشن نتائج کے خلاف پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکنان گلگت کے ڈی سی چوک پر مسلسل تیسرے روز دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔

شدید سردی کے باوجود ڈی سی آفس کے باہر کارکنان دھرنے میں شریک ہیں۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ کے مطابق مختلف حلقوں میں پیپلز پارٹی کو دھاندلی سے ہرایا گیا ہے،جی بی اے 2کا نتیجہ راتوں رات تبدیل کر دیا گیا۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی ممکنہ طورپر دھرنے میں شرکت کر کے کارکنوں سے خطاب کریں گے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *