وفاقی وزیر حماد اظہر کا کہنا ہے کہ گزشتہ حکومت نے ایس آر اوز کے ذریعے ٹیکس کا نظام تباہ کردیا، ایس آر اوز کے ذریعے ہم ٹیکس کا نظام نہیں بدل رہے، حکومت نے کوئی غیر آئینی کام نہیں کیا۔
قومی اسمبلی میں اجلاس کے دوران اسد قیصر نے حماد اظہر کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ آپ احسن اقبال کے سوال کا جواب دیں۔
وفاقی وزیر نے احسن اقبال کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ جب یہ لوگ ہر ماہ ایس آر او نکالتے تھے تب آئين کی تشریح کہاں تھی؟۔
حماد اظہر نے کہا کہ ہم قانون اور آئین کے تحت کام کر رہے ہیں ایس آر او کے تحت نہیں، ہماری حکومت اداروں کے سربراہوں کے ہاتھ نہیں باندھتی۔
Table of Contents
پاکستان کی مالی خود مختاری کا سودا نہیں ہونے دیں گے، احسن اقبال
احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان کے عوام پر کسی قسم کا ٹیکس لگانا ہو اس کی تجویز صرف یہ ہاؤس دے سکتا ہے، نہ ایوان صدر، نہ ایف بی آر اس کی تجویز دے سکتا ہے۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ گزشتہ حکومت نے روپے کو اوپر رکھنے کے لیے 20 ارب روپے جھونک دیے، گزشتہ حکومت نے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے جھوٹ بولے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارےٹیکسوں پر تنقید وہ کررہے ہیں جو اپنے دور میں ایس آر او کے ذریعے ٹیکس لگاتے تھے۔
قومی خبریں سے مزید
-
حفیظ شیخ کو ہٹایا جانا اپوزیشن اتحاد کی کامیابی ہے، بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عبدالحفیظ شیخ کو عہدے سےہٹائے جانے کو اپوزیشن کی کامیابی قرار دیا ہے۔
-
بھارتی ہم منصب سے کوئی ملاقات طے نہیں، شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی ہم منصب سے مستقبل میں کسی بھی نوعیت کی ملاقات کو خارج از امکان قرار دیدیا
-
وزیر دفاع پرویز خٹک بھی کورونا وائرس کے شکار
وزیر دفاع کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے سے متعلق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ٹوئٹ کی۔
-
وزیراعظم نے نئی ٹیم لانے کا فیصلہ کیا ہے، شبلی فراز
سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ عبدالحفیظ شیخ کی جگہ حماد اظہر کو وزارت خزانہ کا قلمدان دیا گیا ہے، عبدالحفیظ شیخ کے مستقبل کے بارے میں علم نہیں۔
-
وفاقی وزیر طارق چیمہ کی ویکسین کےلیے سیاسی اثر استعمال کرنے کی تردید
طارق بشیر چیمہ نے واضح کیاہےکہ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی ٹیم نے ان کے گھر ٹرائل ویکسین کو بوسٹر لگانے آئی تھی ۔
-
ہم وہ کام کریں جس میں پارلیمنٹ اور آئین کی فتح ہو، ایاز صادق
سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ہم وہ کام کریں ،جس میں پارلیمنٹ اور آئین کی فتح ہو۔
-
صدر مملکت عارف علوی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
-
ن لیگ وزیر اعلیٰ کا اعلان کرے، ساتھ دیں گے، پیپلز پارٹی
حسن مرتضیٰ نے کہا کہ شہبازاورحمزہ سےرابطہ کرکےکہیں گےبطوراکثریتی جماعت آگےآئیں،وزارت اعلی ان کا حق بنتا ہے۔
-
وزیراعظم عمران خان کے خط کے جواب میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ٹیلیفون
وزیراعظم عمران خان کے خط کے جواب میں سعودی ولی عہد محمد سلمان نے ٹیلی فون کردیا۔
-
وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی میں تبدیل کرنے کے منصوبے پر عمل جاری ہے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنانے کے منصوبے پر کام جاری ہے۔
-
فریال تالپور نے بھی کورونا ویکسین لگوالی
پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صدر فریال تالپور نے بھی کورونا ویکسین لگوالی۔
-
حفیظ شیخ کو وزیر خزانہ کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
ذرائع نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کو وزیر خزانہ کا قلمدان دیا جائے گا۔
-
حکومت پارلیمان کا اجلاس ایمرجنسی میں بلانے کی وجہ بتائے، راجا پرویز اشرف کا سوال
سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجا پرویز اشرف نے قومی اجلاس پر سوال اٹھادیا۔
-
سندھ میں کورونا کے 269 نئے مریضوں کی تشخیص، چار انتقال کرگئے، وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9030 نمونوں کی جانچ کی گئی جس کے نتیجے میں مزید 269 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں دوران 4 مریض انتقال کرگئے۔
-
پاکستان کی مالی خود مختاری کا سودا نہیں ہونے دیں گے، احسن اقبال
احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان کے عوام پر کسی قسم کا ٹیکس لگانا ہو اس کی تجویز صرف یہ ہاؤس دے سکتا ہے، نہ ایوان صدر، نہ ایف بی آر اس کی تجویز دے سکتا ہے۔
-
وزیراعظم سے حلیم عادل شیخ کی ملاقات
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ بیوروکریسی اور پولیس کو سیاست سے پاک کریں گے۔