Categories
Breaking news

گزشتہ حکمرانوں نے یونیورسٹیوں پر محلات بنانے کو ترجیح دی، شہبازگِل

Advertisement

وزیرِاعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہبازگِل کہتے ہیں کہ گزشتہ کرپٹ حکمرانوں نے یونیورسٹیوں کے بجائے محلات بنانے کو ترجیح دی۔

حافظ آباد میں جدید اسپتال کا افتتاح ریاست مدینہ کی جانب قدم ہے: شہباز گل

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی…

یہ بات وزیرِاعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہبازگِل نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ حافظ آباد 1993ء میں ضلع بنا لیکن آج تک وہاں یونیورسٹی بنی نہ ڈسٹرکٹ اسپتال بنا۔

یہ بھی پڑھیے

شہباز گِل نے مزید کہا کہ حافظ آباد میں 118 کنال پر یونیورسٹی بنا کر وزیرِ اعظم عمران خان نے اپنی ترجیحات واضح کر دی ہیں۔

وزیرِاعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی ابلاغ کا یہ بھی کہناہے کہ حافظ آباد میں 400 بیڈ کے جدید اسپتال کا افتتاح ریاستِ مدینہ کی جانب قدم ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *