Categories
Breaking news

گرمیوں کی تعطیلات کوستا ساحل پر: بینک آف اسپین اپنے ملازمین کو کتنی رقم ادا کی؟

میڈرڈ (محمد نبی) بینک آف اسپین نے اپنے اعلیٰ ملازمین کے ہالیڈے اپارٹمنٹس کی بکنگ کے لیے 1 ملین ڈالر کی ادائیگی کر دی ہے۔ 4 ٹریول ایجنسیوں کو ساحل پر 100 سے زیادہ اپارٹمنٹس دو سے تین تک بیڈ رومز کے ساتھ بک کرانے کے لیے کیش دی گئی ہے۔ پر تعیش مکانات کی بکنگ لوگو، کیدیز،کیتیبریا، کیستیلوں، خیرونا، کیدیز، ویلنشیا، مالاگا، آسٹریاز اور ایلی کینتے میں ہوئی ہے۔

ٹریول اولمپیا کے ساتھ بڑا معاہدہ طے پایا ہے جس کی مالیت €435,000 ہے۔ ان کو بینک آف اسپین کے ملازمین کے لیے توروکس، کیدیز، کوستا بالینا، ایلی کینتے للینیس اور فوز پر گھروں کی دستیابی کی زمہ داری سونپی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *