Categories
Breaking news

گجرات کی گونمنٹ یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل میں آگ لگ گئی

گجرات کی گونمنٹ یونیورسٹی

یونیورسٹی آف گجرات کے گرلز ہاسٹل میں آگ لگنے سے ہاسٹل میں فرنیچر اور کتابوں سمیت دیگر سامان جل گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق یونیورسٹی آف گجرات کے گرلز ہاسٹل میں آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لیکن ہاسٹل میں کتابیں، فرنیچر اور دیگرسامان کونقصان پہنچا۔

ریسکیو کے مطابق فائر بریگیڈ کی تین گاڑیوں نےآگ پرقاپو پالیا۔

ریسکیو حکام کا بتانا ہےکہ یونیورسٹی آف گجرات کے گرلز ہاسٹل میں آگ شارٹ سرکٹ سے لگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.