
گجرات میں باراتیوں پر شہد کی مکھیوں نے حملہ کر دیا جن کے کاٹنے سے دلہا دلہن سمیت 150 باراتی متاثر ہوئے ہیں۔
اہلِ علاقہ کے مطابق بارات کی آمد پر بچے کی طرف سے پتھر پھینکنے پر شہد کی مکھیاں مشتعل ہو گئیں جنہوں نے باراتیوں پر حملہ کر دیا۔
باراتیوں پر شہد کی مکھیوں کے حملے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
شہد کی مکھیوں نے حملہ کر کے جوڑے کو ہلاک کردیا
بھارت میں شہد کی مکھیوں نے حملہ کرکے جوڑے کو ہلاک کردیا۔
واقعہ گزشتہ روز سرائے عالمگیر کے نواحی علاقے کریالی میں پیش آیا۔
شہد کی مکھیوں کے کاٹنے سے زخمی ہونے والے 150 سے زائد افراد کو فوری طبی امداد کے لیے ٹی ایچ کیو اسپتال سرائے عالمگیر منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی گئی۔
قومی خبریں سے مزید
-
ارشد شریف کی گولیوں سے چھلنی گاڑی کی ویڈیو سامنے آ گئی
کینیا میں پاکستانی صحافی ارشد شریف کو جس گاڑی میں قتل کیا گیا اس کی ویڈیو ’جیو نیوز‘ کو موصول ہو گئی۔
-
کراچی: گاڑی اور ڈمپر میں تصادم، ’جیو نیوز‘ کے رپورٹر، کیمرا مین و ڈرائیور زخمی
کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں گاڑی اور ڈمپر میں تصادم کے نتیجے میں ’جیو نیوز‘ کے رپورٹر قمر مستوئی، کیمرا مین سجاد حسین اور ڈرائیور زخمی ہو گئے۔
-
ہم سے پوچھا جا رہا آپ کی ہی حکومت FIR نہیں کٹوا رہی، فیاض چوہان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ ہم سے پوچھا جا رہا ہے کہ آپ کی ہی حکومت ایف آئی آر نہیں کٹوا رہی۔
-
لانگ مارچ کیخلاف 1 اور درخواست سپریم کورٹ میں دائر
سپریم کورٹ آف پاکستان میں سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے لانگ مارچ کے خلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی ہے۔
-
وزیر اعظم شہباز شریف برطانیہ پہنچ گئے
وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف برطانیہ پہنچ گئے،دو دن قیام کے بعد وطن واپس لوٹیں گے۔
-
عمران خان کب راولپنڈی آئیں گے؟ فواد چوہدری نے بتادیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان نومبر کے تیسرے ہفتے راولپنڈی میں ہوں گے۔
-
جنوبی وزیرستان: پولیس اسٹیشن پر حملہ، 2 اہلکار شہید، 2 شدید زخمی
قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل کے پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کے حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ 2 شدید زخمی ہو گئے۔
-
راولپنڈی: PTI کے احتجاج کا تیسرا دن، سڑکیں بند، شہری پریشان
راولپنڈی میں پاکستان تحریکِ انصاف کا احتجاج پیرودھائی موڑ پر آج تیسرے روز بھی جاری ہے۔
-
عمران خان کا قومی ٹیم کیلئے اہم پیغام
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمران خان نیوزی لینڈ کے خلاف سیمی فائنل کے لیے قومی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
-
’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ہماری فلم سازی کی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے بھی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی عالمی سطح پر شاندار پذیرائی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
-
فیصل واؤڈا تاحیات نااہلی کیس، وقت کی کمی کے باعث سماعت ملتوی
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی ٹی آئی رہنما فیصل واؤڈا کی تاحیات نااہلی کے کیس کی سماعت وقت کی کمی اور آئندہ ہفتے بینچ دستیاب نہ ہونے پر ملتوی کر دی۔
-
عمران خان کی راولپنڈی آنے کی تاخیر اہم حکمت عملی کا حصہ ہے، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کی راولپنڈی آنے کی تاخیر اہم حکمت عملی کا حصہ ہے۔
-
دیامر میں گرلز اسکول جلا دیا گیا، دیگر اسکولوں کی سیکیورٹی سخت
گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں شرپسندوں کے ہاتھوں گرلز اسکول کو آگ لگا دی گئی، تاہم آج ہی اسکول کی مرمت کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔
-
کورونا سے ایک شخص انتقال کر گیا
پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی موذی وباء میں مبتلا 1 مریض جاں بحق ہو گیا۔
-
جب تک رانا ثناء اللّٰہ بیٹھے ہیں، انصاف نہیں ہو سکتا: شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان پر حملےکی درج ہونے والی ایف آئی آر قابل قبول نہیں، حملے کے خلاف ملک بھر میں احتجاج جاری ہے۔
-
حافظ آباد: ماں کی 2 معصوم بیٹوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کی کوشش
حافظ آباد میں مبینہ طور پر ماں نے گھریلو ناچاقی پر اپنے 2 معصوم بیٹوں کو قتل کر دیا اور خود کو بھی چھری مار کر شدید زخمی کر لیا۔