
الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے اور ری پولنگ کے دوران پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کی امن و امان قائم رکھنے میں ناکامی پرفوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا۔
Table of Contents
خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات: تحصیل کونسلز کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری
خیبر پختون خوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ ہوئی، جہاں 66 تحصیلوں میں ووٹوں کی گنتی کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق فوج کی تعیناتی کے لیے وزارت دفاع کو مراسلہ بھجوا دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ خیبر پختونخوا میں 19 دسمبر 2021 کو ہوئے بلدیاتی انتخابات کے دوران مختلف علاقوں میں حالات کشیدہ ہوگئے تھے، خود کش دھماکے، فائرنگ اور راکٹ چلنے کے واقعات میں 4 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوئے تھے۔
قومی خبریں سے مزید
-
سیکورٹی فورسز کا مختلف علاقوں میں آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد نے سیکورٹی فورسز کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔
-
رواں ہفتے ملک میں مزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا حالیہ سلسلہ مزید شدت کیساتھ جمعرات سے بلوچستان میں داخل ہوگا، مغربی ہواؤں کا سلسلہ جمعہ کو بالائی علاقوں میں پھیل جائے گا۔
-
سندھ میں آج کورونا کے مزید 556 کیسز، ایک مریض کا انتقال
سندھ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 556 کیسز سامنے آئے، جبکہ دو لاکھ 20 ہزار سےزائد افراد کو ویکسین لگائی گئی۔
-
صرف مذمت سے کام نہیں چلے گا، دنیا کو بھارت پر پابندیاں لگانی چاہئیں، مشال ملک
کشمیر میں کورونا کی نئی لہر پھیل رہی ہے، کوئی پرسان حال نہیں، چیئرپرسن پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن
-
کراچی سے جانے والی مال بردار گاڑی کو ٹنڈوآدم کے قریب حادثہ، اپ ٹریک بند
ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ مال بردار گاڑی کی ڈی ریلنگ کی وجہ سے پٹڑی کو نقصان پہنچا۔
-
بلوچستان میں بارشیں تو تھم گئیں، تباہی کی داستان چھوڑ گئیں
گوادر، کیچ کے مختلف علاقوں میں کئی مکانات، چھتیں اور دیواریں گریں، سیوریج کا نظام تباہ ہوا تو پانی بھی گھروں میں داخل ہوگیا۔
-
سوئی سدرن کے وکیل کراچی کے گھریلو صارفین کا کیس لڑنے میں پھر ناکام
کراچی کے وہ علاقے جو سردی بڑھنے کے ساتھ ہی گیس سے محروم ہوگئے ہیں وہ اب مزید گیارہ جنوری تک گیس سے محروم ہی رہیں گے۔
-
کراچی: سچل پولیس کی کارروائی، دہرے قتل میں ملوث ملزم گرفتار
ایس ایس پی ایسٹ قمر جسکانی کے مطابق ملزم کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی ہے۔
-
اومی کرون خیبر پختونخوا بھی پہنچ گیا
مانسہرہ میں اومی کرون کے پہلے کیس کی تشخیص ہوئی ہے اور اس متاثرہ شخص کو قرنطینہ کردیا گیا ہے، محکمہ صحت
-
فلاڈیلفیا: رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے بچوں سمیت 13 افراد ہلاک
امریکی شہر فلاڈیلفیا میں ہاوسنگ اپارٹمنٹس میں آگ لگنے سےسات بچوں سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
اکاؤ نے پاکستان سول ایوی ایشن پر عائد تمام پابندیاں ختم کردیں
انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن اکاؤ نے بذریعہ خط اپنے تمام سیفٹی اعتراضات واپس لے لئے۔
-
پنجاب: اراکین اسمبلی اپنے علاقوں کے مسائل لے کر وزیراعلیٰ کے پاس پہنچ گئے
وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقاتیں کرنے والوں میں آصف نکئی، میاں محمد فرخ، ممتاز مانیکا، احمد شاہ کھگہ شامل تھے۔
-
عمران خان قوم سے معافی مانگیں اور فارن فنڈنگ کا حساب دیں، شازیہ مری
پی پی رہنماؤں کا کہنا تھا کہ 5 جنوری کو لاہور میں کوئی جلسہ نہیں، مہنگائی اور دیگر ایشوز پر لائحہ عمل بنائیں گے۔
-
اگر سرپرستی ختم ہو تو یہ ایک ماہ نہیں چل سکتے، رانا ثناللہ
حکومت اپنی نالائقی اور اپنے بوجھ سے گرجائے گی، لیگی رہنما
-
اومی کرون کیسز بڑھ رہے ہیں، لاک ڈاؤن کا کوئی ارادہ نہیں، اسد عمر
اومی کرون کے بڑھتے پھیلاؤ پر سرابرہ این سی او سی اسد عمر کا کہنا ہے کہ ویکسین نہ لگوانے والوں کے لیے جو پابندیاں عائد کی تھی ان پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے اقدامات سخت کئے جا رہے ہیں۔
-
مریم نواز اور پرویز رشید کا لہجہ قابل مذمت، متاثرہ صحافیوں سے معذرت کریں، ایمینڈ
ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اور نیوز ڈائریکٹرز نے مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نواز اور پرویز رشید کے لہجے کی مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ مریم نواز اور پرویز رشید تمام متاثرہ صحافیوں سے معذرت کریں۔