
مسلم لیگ نون کے رہنما سردار یوسف نے کہا ہے کہ خیبرپختون خوا کے بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے کی طرح دوسرے مرحلے میں بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ہرائیں گے۔
الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردار یوسف کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے 27 مارچ کو دوسرے مرحلے میں پولنگ کرانے کا فیصلہ دیا ہے، کے پی حکومت نے بدنیتی کر کے برفباری والے علاقوں کو دوسرے مرحلہ میں رکھا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چاہتی تھی دوسرے مرحلے کا الیکشن مئی تک جائے۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہزارہ اور مالاکنڈ میں نون لیگ کامیاب ہوگی، پہلے مرحلے میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے تحت جے یو آئی کو سپورٹ کیا تھا۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
تھر: نایاب ہرن کا شکار، 1 ملزم گرفتار
سندھ کے ضلع تھر پارکر میں نایاب نسل کے ہرن کا شکار کیا گیا جس پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جبکہ 1 ملزم کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔
-
صحافیوں پر فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ، کراچی پریس کلب کا احتجاج
کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی نے رانا شمیم حلف نامہ کیس میں صحافیوں پر فردِ جرم عائد کرنے کے فیصلے پر احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافتی فرائض کی ادائیگی جرم نہیں ہے۔
-
عمران صاحب ایک بار پھر جھوٹے ثابت ہوگئے، مریم اورنگزیب
مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں لاہور میٹرو بس کے سستا ترین ہونے کے حکومتی اعتراف کے بعد عمران صاحب ایک بار پھرجھوٹے ثابت ہوگئے، شہباز شریف کے ہر عوامی ریلیف کےمنصوبے کو عمران صاحب نے جھوٹ بول کر متنازع بنایا۔
-
بھارت ظلم سے کشمیریوں کو غلام بنا سکا، نہ بنا سکے گا: شہباز شریف
مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بھارت ظلم سے کشمیریوں کو غلام بنا سکا ہے، نہ بنا سکے گا۔
-
وزیر اعلی پنجاب نے وزرا ءکو بلدیاتی انتخابات کیلئے ذمہ داریاں سونپ دیں
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے وزراء کو بلدیاتی انتخابات کی تیاری کے لیے ذمہ داریاں سونپ دیں گئی ہیں۔
-
اپوزیشن عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے، فیصل جاوید
وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے
-
نوازشریف کیلئے یہی سن رہے ہیں کہ آج آرہے ہیں، کل آ رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان کا سابق وزیر اعظم نواز شریف سے متعلق کہنا ہے کہ نوازشریف کیلئے یہی سن رہے ہیں کہ وہ آج آرہے ہیں، کل آ رہے ہیں۔
-
کراچی، قتل کی واردات میں ملوث ٹک ٹاکرز گرفتار
ملیر سٹی پولیس کی جانب سے کی گئی کارروائی کے دوران قتل کی واردات میں ملوث ٹک ٹاکرز کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
وفاقی کابینہ نےمنی بجٹ کی منظوری دےدی
وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے فنانس بل کی منظوری دے دی ہے۔
-
کراچی آنے والی خیبر میل ایکسپریس کو میاں چنوں کے قریب حادثہ
-
کراچی: طارق روڈ تجاوزات، 24 گھنٹوں میں انخلاء کا نوٹس
کراچی کے علاقے پاکستان ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی (پی ای سی ایچ ایس) کی معروف شاہراہ طارق روڈ کے پارک سے مدینہ مسجد اور دیگر تجاوزات ختم کرنے کیلئے ضلعی انتظامیہ بھرپور کوششیں کر رہی ہے۔
-
ایکسپورٹرز اور کسٹم حکام کے درمیان مذاکرات کامیاب
چمن میں ایکسپورٹ ٹرکوں کے چیکنگ کے طریقے کار پر ہونے والے تنازع کا معاملہ حل ہوگیا ہے
-
ڈی جی KDA آصف علی میمن کا ہتھکڑیاں لگوانے سے انکار
کراچی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں گرفتار ڈی جی کے ڈی اے آصف علی میمن نے ہتھکڑیاں لگوانے سے صاف انکار کر دیا اور تفتیشی افسر کو سے کہا کہ مجھے گرفتار غیر قانونی طریقے سے کیا گیا ہے آپ مجھے ہتھکڑیاں نہیں لگا سکتے۔
-
غریب عوام کیلئے آج بڑا دن ہے: شوکت ترین
وفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ بطور وزیرِ خزانہ وزیرِ اعظم عمران خان کا غریبوں کے لیے خواب پورا کرتا رہوں گا، ملک کے غریب عوام کے لیے آج بڑا دن ہے۔
-
کراچی میں سردیوں کی دوسری بارش کب ہو گی؟
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں رواں موسمِ سرما کی دوسری بارش کب ہو گی؟ اس حوالے سے محکمۂ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز نے بتا دیا۔
-
ترجمان پنجاب حکومت کی بلاول کو ہیلتھ کارڈ کی آفر
پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے بلاول بھٹو زرداری کو ہیلتھ کارڈ کی آفر دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول کی شادی کے لئے نیک خواہشات رکھتا ہے ہوں، بلاول لاہور میں بسنا چاہتے ہیں تو ان کو بھی ہیلتھ کارڈ دیں گے