
خیبر پختون خوا میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے معاملے پر حکومت نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ کر لیا۔
سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ ہاؤسنگ سوسائٹیز سے متعلق شقوں میں ترمیم کی جائے گی۔
Table of Contents
x
Advertisement
غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز قائم کرنے والوں کے خلاف جرمانے بڑھائے جائیں گے۔
ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ ہاؤسنگ سوسائٹیز میں کام کرنے سے پہلے حکومت سے این او سی لینا ضروری ہو گا۔
سیکریڑی لوکل گورنمنٹ شکیل احمد میاں نے ’جیو نیوز‘ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایکٹ میں ترمیم کا مقصد غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کا قیام روکنا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو تمام ضوابط پورا کرنے کا کہا جائے گا، بیشتر ہاؤسنگ سوسائٹیز زرعی زمینوں پر بنائی گئی ہیں۔
شکیل احمد میاں نے یہ بھی بتایا ہے کہ پشاور میں 150 سے زیادہ غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے پاس این او سی نہیں ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
کراچی میں فائر ٹینڈرز نہ ہونا تشویشناک ہے: علی زیدی
وفاقی وزیر علی زیدی کہتے ہیں کہ کراچی جیسے شہر میں فائر ٹینڈرز نہ ہونا تشویش ناک ہے۔
-
فائر ٹینڈر منصوبہ پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کے تحت چلے گا: گورنر سندھ
گورنر سندھ عمران اسماعیل کہتے ہیں کہ فائر ٹینڈر منصوبہ پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کے تحت چلے گا۔
-
چولستان جیپ ریلی کے ٹریک پر عثمان بزدار کی ڈرائیونگ
صوبہ پنجاب کے صحرائے چولستان جیپ ریلی کے ٹریک پر وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بڑی ہی مہارت سے گاڑی چلائی۔
-
پنجاب: آئندہ ہفتہ سے پرائیوٹ اسکولز کیلئے کتب کی چھپائی شروع کی جائے گی
صوبہ پنجاب میں آئندہ ہفتہ سے پرائیوٹ اسکولز کے لیے کتب کی چھپائی شروع کی جائے گی۔
-
کے ایم سی کو ٹیکس نہیں دیا جا رہا: وسیم اختر
کراچی کے سابق میئر اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما وسیم اختر کہتے ہیں کہ بلدیہ عظمیٰ (کے ایم سی) کو ٹیکس نہیں دیا جا رہا۔
-
52 فائر ٹینڈرز KMC کے حوالے
گورنر ہاؤس کراچی میں فائر ٹینڈرز بلدیہ عظمیٰ (کے ایم سی) کے حوالے کرنے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں 52 فائر ٹینڈرز کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے حوالے کر دیئے گئے۔
-
کراچی میں اگست تک گرین لائن بس چل پڑیگی، اسد عمر
وفاقی وزیر اسد عمر نے کراچی کے شہریوں کو خوش خبری سنا دی کہ کراچی میں جولائی، اگست میں گرین لائن بس چل پڑے گی۔
-
حافظ آباد: شوہر کی لاش نہر میں پھینکے والی قاتل بیوی اور ساتھی گرفتار
پنجاب کے گوجرانوالہ ڈیویژن کے ضلع حافظ آباد میں شوہر کے قتل کے الزام میں بیوی اور اس کے ساتھی کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
پاکستان نیوی دن رات بلیو اکنامی کیلئے کام کر رہی ہے، معید یوسف
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ پاکستان نیوی دن رات بلیو اکنامی کے لیے کام کر رہی ہے۔
-
گوجرانوالہ: سراج الحق آج جلسہ عام سے خطاب کریں گے
گوجرانوالہ میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق آج جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
-
کراچی میں فائرنگ، گولی بچے کو چھیدتی ہوئی دولہا کو جا لگی
کراچی کے علاقے کیماڑی میں دولہا کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں بچہ جاں بحق جبکہ دولہا زخمی ہو گیا جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہے۔
-
پنجاب میں گندم کی فی من قیمت 1800کرنے کا فیصلہ کسان دشمن ہے، اسماعیل راہو
وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو کہتے ہیں کہ پنجاب میں گندم کی فی من قیمت 1800 کرنے کا فیصلہ کسان دشمن ہے۔
-
کراچی:طالبہ زیادتی کیس میں مزید 2 ملزمان گرفتار
کراچی کے علاقے گلشن حدید میں گیارہویں جماعت کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی کیس میں پولیس نے مزید دو ملزمان کوگرفتار کرلیا، چاروں ملزمان کے ڈی این اے نمونے حاصل کرلیے گئے ہیں، آج لیب روانہ کیا جائے گا۔
-
اوپن بیلٹ کی مخالفت ’ووٹ برائے فروخت‘ کی حمایت ہے، چوہدری محمد سرور
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کہتے ہیں کہ اوپن بیلٹ کی مخالفت ’ووٹ بر ائے فروخت‘ کی حمایت ہے۔
-
خیر پور: بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 3 خواتین جاں بحق
سندھ کے شہر خیر پور میں بس اور موٹر سائیکل میں ہونے والے تصادم کے نتیجے میں 3 خواتین جاں بحق اور 1 شخص زخمی ہو گیا۔
-
سینیٹ الیکشن: بلوچستان میں 210 کاغذاتِ نامزدگی جاری
بلوچستان میں سینیٹ انتخابات کے سلسلے میں کاغذات کے اجراء اور نامزدگی کا سلسلہ جاری ہے۔