
خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے گورنر غلام علی کو ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) کے دورے کے لیے ہیلی کاپٹر دینے سے انکار کردیا۔
دستاویز کے مطابق گورنر کےپی نے وزیراعظم کے ڈی آئی خان میں استقبال کیلئے کے پی حکومت سے ہیلی کاپٹر مانگا، کے پی حکومت نے ایک سرکاری ہیلی کاپٹر کے ڈاؤن ہونے کی وجہ بتا کر معذرت کرلی۔
دستاویز کے مطابق کے پی حکومت نے کہا کہ دوسرا ہیلی کاپٹر وزیراعلیٰ کے کسی بھی وقت ہنگامی دورے کے لیے رکھا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کے پی حکومت کے انکار کے بعد گورنر غلام علی بذریعہ سڑک ڈی آئی خان پہنچے۔
کے پی حکومت دو مرتبہ پہلے بھی گورنر کو ہیلی کاپٹر دینے سے معذرت کر چکی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کے پی حکومت کا ہیلی کاپٹر گزشتہ کئی سال سے گورنر ہاؤس میں لینڈ کر رہا ہے، گورنر نے گورنر ہاؤس میں کے پی حکومت کے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ سے انکار نہیں کیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبائی اسمبلی نے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کے بل کی منظوری دے رکھی ہے، سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کا بل گورنر کو دستخط کے لیے بھیجا گیا ہے۔
بل کے تحت 2008 سے اب تک سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کو قانونی حیثیت دی گئی ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
سبزل روڈ پر دھماکے میں 4 افراد زخمی، وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اظہار افسوس
عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ دہشتگردوں کےخلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن جاری رکھےجائیں۔
-
کوئٹہ، تربت، حب میں دستی بم حملے، تین پولیس اہلکاروں سمیت 11 افراد زخمی
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔
-
غیرت کھاؤ کے پی اسمبلی تحلیل کردو عمران خان کی عزت تحلیل ہو رہی ہے، خواجہ آصف
خواجہ آصف نے کہا کہ پنجاب اسمبلی کی تحلیل تو رک گئی ہے۔
-
پی ٹی آئی کا حکومتی اتحاد کیخلاف میڈیا پر جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حکومتی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے خلاف میڈیا پر جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کرلیا۔
-
بلوچستان: بارودی سرنگ دھماکا، کیپٹن سمیت 5 فوجی جوان شہید، آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ شہدا میں کیپٹن فہد، لانس نائیک امتیاز، سپاہی اصغر، سپاہی مہران اور سپاہی شمعون بھی شامل ہیں۔
-
75 سالہ سینیٹر کو ٹوئٹ کرنے پر ضمانت نہیں مل رہی، شوکت ترین
شوکت ترین نے کہا کہ ہماری حکومت کے دوران 20 کلو آٹے کی قیمت اوپن مارکیٹ میں 1300 روپے تھی۔
-
عمران خان کا سابق آرمی چیف پر نیا الزام
سابق وزیراعظم عمران خان نے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پر نیا الزام لگادیا۔
-
قائداعظم کا تصورِ پاکستان مضبوط معیشت کے ذریعے پورا ہوگا، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ قائداعظم کا تصور پاکستان مضبوط معیشت کے ذریعے پورا ہوگا۔
-
خودکش دھماکے میں جاں بحق ٹیکسی ڈرائیور کے اہلخانہ کو ایک کروڑ دینے کی منظوری
سجاد حیدر شاہ کی ٹیکسی میں 23 دسمبر کو اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 فور میں دھماکا ہوا تھا، سید سجاد حیدر شاہ کے پسماندگان میں اہلیہ اور چار بچے ہیں۔
-
قیام پاکستان سے اب تک سربراہان مملکت کو ملے تحائف سے متعلق درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کل سماعت کریں گے۔
-
خواجہ آصف کے خواتین سے متعلق ریمارکس پارلیمانی کارروائی کا حصہ ہیں، عثمان ڈار
عثمان ڈار نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا کی طاقت سے خوفزدہ لیڈر اب اسی کا سہارا لینا چاہتے ہیں۔
-
اللّٰہ تعالیٰ میرے بھائی، قائد کو عمر خضر عطا فرمائے، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے دعا کی ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ میرے بھائی اور پارٹی قائد میاں محمد نواز شریف کو عمر خضر عطا فرمائے اور ہمارے سروں پر قائم و دائم رکھے، آمین۔
-
عمران خان کے جنرل باجوہ اور آصف زرداری کی ڈیل کے بیان میں کوئی صداقت نہیں، ناصر شاہ
ناصر شاہ نے کہا کہ عمران خان عدلیہ اور دیگر اداروں کو دباؤ میں لانے کی کوشش کر رہے ہیں، گورنر پنجاب نے پرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہا اس میں کچھ غلط نہیں۔
-
نواز شریف نے ہمیشہ عمران خان کو کیا کہا؟ ایاز صادق نے بتادیا
وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ نوازشریف نے ہمیشہ عمران کو خان صاحب کہہ کر ہی پکارا ہے۔
-
اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں ہے، مجھے لگتا ہے اپریل میں الیکشن ہونے جارہے ہیں۔
-
قائد اعظم کے تصورِ پاکستان کی حقیقت پانے میں ناکام رہے، عمران خان
پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ ملک پر اشرافیہ کی کڑی گرفت نے مافیاز اور اداروں کو قانون سے یوں بالاتر بنایا گویا یہ ان کا استحقاق تھا۔