
الیکشن کمیشن کی جانب سے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی تیاریاں جاری ہیں، پولنگ کا سامان آج پولنگ اسٹیشنز پر سیکیورٹی کے ساتھ پہنچایا جائے گا۔
الیکشن کمیشن کاکہنا ہے کہ بیلٹ پیپرز، پولنگ بیگز اور پولنگ اسٹاف کو آج پولنگ اسٹیشنز پر پہنچایا جائے گا، پولنگ مٹیریل کی تقسیم کا کام تمام 18 اضلاع میں صبح 8 بجے سے شروع ہوگیا ہے۔
الیکشن کمیشن نے کہاکہ ریٹرننگ افسران کے دفتر سے پولنگ مٹیریل کی تقسیم ہو رہی ہے، سیکیورٹی کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، چیف الیکشن کمشنر اور دیگر افسران تمام عمل کی نگرانی کر رہے ہیں۔
الیکشن کمیشن نے بتایا کہ زیادہ تراضلاع میں پولنگ اسٹیشنز پہاڑی علاقوں میں اور دور دراز ہیں.
واضح رہے کہ 18 اضلاع کی ٹوٹل 65 تحصیلوں میں بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
کے پی میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، سیکیورٹی انتظامات مکمل
الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ میٹریل، بیلٹ پیپرز اور بیگز پولنگ اسٹیشنز پر مکمل سیکیورٹی کیساتھ پہنچایا جائے گا
-
ایم کیو ایم کے دونوں وزراء مستعفی ہورہے ہیں، فروغ نسیم
وفاقی وزیر فروغ نسیم نے بتایا کہ میں اور امین الحق کچھ دیر میں استعفے دے دیں گے۔
-
خط آج سینئر صحافیوں کو دکھاؤں گا: عمران خان
وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ یہ بیرونِ ملک سے سازش کی گئی، ملکوں میں سیاسی بحران آتے رہتے ہیں، یہ ایک امپورٹڈ بحران ہے۔
-
کپتان آخری بال پر چھکا لگائیں گے، خرم شیر زمان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ میں بتانا چاہتا ہوں کپتان اس وقت ڈٹ کر کھڑا ہے
-
کراچی میں 3 روز کی مختصر ہیٹ ویو کا امکان، چیف میٹرو لوجسٹ
چیف میٹرو لوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی تین روز مختصر ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہے گا، اس دوران موسم گرم، کبھی بہت گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
-
بٹوارے ہو رہے ہیں، عوام سے کوئی مخلص نہیں، ارشد وہرہ
رہنما پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) ارشد وہرہ کا کہنا ہے کہ عوام سےکوئی مخلص نہیں، بٹوارے ہو رہے ہیں،منسٹریاں اور گورنر شپ دی جا رہی ہیں۔
-
وزراء نے بیرونِ ملک جانے کے لیے پروازیں بُک کروالیں، شرجیل انعام میمن کا دعویٰ
متحدہ اپوزیشن کے تحریک عدم اعتماد سے پہلے حکومت کے بڑا سرپرائز کے بعد شرجیل میمن کا یہ دعویٰ سامنے آیا ہے۔
-
الیکشن کب ہوں گے یہ فیصلہ ہم نے کرنا ہے، حافظ حمد اللّٰہ
ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان اور شیخ رشید کو رخصت کرنا ہوگا، الیکشن کب ہوں گے یہ فیصلہ ہم نے کرنا ہے، اصلاحات بھی ہوں گی اور الیکشن بھی ہوگا۔
-
پیکا کیخلاف متفرق درخواستوں پر سماعت، ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے دلائل
اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف متفرق درخواستوں پر سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے دلائل پیش کیے۔
-
ترین گروپ کا پالیسی کو حتمی شکل دینے کا فیصلہ
موجودہ سیاسی صورتِ حال میں جہانگیر ترین گروپ نے پالیسی کو حتمی شکل دینے کا فیصلہ کر لیا۔
-
فرانسیسی لڑکی کی قبولِ اسلام کے بعد پاکستانی نوجوان سے شادی
پاکستانی لڑکے سے محبت میں گرفتار ہونے والی فرانسیسی دوشیزہ پاکستان پہنچ کر رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئی۔
-
معاملات طے ہونے کی توثیق رابطہ کمیٹی کریگی، فیصل سبزواری
کسی حد تک کہہ سکتےہیں معاملات طے ہوگئے ہیں، فیصل سبزواری
-
کانگو: حادثے میں پاکستانی فوجیوں کی شہادت، شہباز شریف کا اظہارِ افسوس
شہباز شریف نے افریقی ملک کانگو میں پیش آنے والے حادثے میں پاک فوج کے افسروں اور جوانوں کی شہادت پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔
-
ن لیگ میں شمولیت کی خبریں، فخر امام نے خاموشی توڑ دی
وفاقی وزیر برائے فوڈ سکیورٹی سید فخر امام نے وزارت سے اپنی استعفیٰ دینے اور ن لیگ میں شمیولت کے حوالے سے خبروں پر کاموشی توڑ دی۔
-
میرا جینا مرنا اپنی پارٹی اور عوام کے ساتھ ہے، بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ جب تک سانس میں سانس ہے وزیراعظم عمران خان کا ساتھ نبھاؤں گا، میرا جینا مرنا اپنی پارٹی اور عوام کے ساتھ ہے۔
-
ملتان پولیس ٹریننگ کالج میں ریکروٹ کلاس کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
ملتان پولیس ٹریننگ کالج میں ریکروٹ کلاس کورس کے 61 ویں بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی جس میں ایڈیشنل جنرل ٹریننگ پنجاب ذوالفقار حمید نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور خطاب بھی کیا۔