
خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں نتائج سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے، اکثر مقامات پر پی ٹی آئی کے امیدوار آگے ہیں۔
ہزارہ ڈویژن میں مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی جانب سے بھی بھرپور مقابلہ جاری ہے، سوات اور ایبٹ آباد کے سٹی میئر سمیت کئی اضلاع اور تحصیلوں میں ووٹ ڈالے گئے۔
خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات، اب تک کی پارٹی پوزیشن کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق 64 تحصیل کونسل میں 31 کے نتائج مکمل ہوگئے ہیں۔
پی ٹی آئی کی 13 تحصیل کونسل میں کامیاب، 14 تحصیل کونسل میں آگے ہے، جے یو آئی (ف) 5 تحصیل کونسل میں کامیاب، 7تحصیل کونسل میں آگے ہے۔
آزاد امیدوار 6 تحصیل کونسل میں کامیاب ہوئے جبکہ ایک تحصیل کونسل میں آزاد امیدوار آگے ہے۔
مسلم لیگ ن ایک تحصیل کونسل میں کامیاب، 5تحصیل کونسل میں آگے ہے، جماعت اسلامی 3 تحصیل کونسل میں کامیاب، 2 تحصیل کونسل میں آگے ہے۔
پیپلز پارٹی ایک تحصیل کونسل میں کامیاب، ایک تحصیل کونسل میں آگے ہے جبکہ عوامی نیشنل پارٹی 2 تحصیل کونسل میں کامیاب ہوئی ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
قوم اپنے غیرت مند لیڈر کے ساتھ کھڑی ہو گئی ہے، اسد عمر
خیبر پختونخوا کے بلدیاتی الیکشن میں تحریک انصاف کو بھاری کامیابی ملی ہے، اسد عمر
-
عمران خان کے خطاب کے بعد ریحام کا بھارتی چینل کو انٹرویو
وزیر اعظم عمران خان کے خطاب کے بعد ریحام خان نے بھارتی میڈیا ’این ڈی ٹی وی‘ کو ایک خصوصی انٹرویو دیا۔
-
پاکستان: مزید 180 کورونا مریض، 4 اموات رپورٹ
پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4 کورونا مریض زندگی کی بازی ہار گئے، جبکہ 180 کیسز سامنے آئے ہیں۔
-
کراچی: 10 ایف سی جوانوں کی شہادت، کالعدم TTP کا دہشتگرد گرفتار
کراچی میں 10 ایف سی جوانوں کی شہادت کے واقعے میں ملوث کالعدم تحریکِ طالبان کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا۔
-
پاکستان کا دھمکی آمیز خط پر امریکا سے احتجاج
دھمکی آمیز خط پر پاکستان نے قائم مقام امریکی ڈپٹی چیف آف مشن کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کرتے ہوئے احتجاجی مراسلہ دے دیا۔
-
پرویز الٰہی سے اب رابطہ نہیں ہے، شاہد خاقان
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہےکہ پرویز الٰہی نے اپنا فیصلہ کرلیا، اب ان سے رابطہ نہیں ہے، پنجاب میں جب بھی تحریک عدم اعتماد آئی تو اپوزیشن کا مقابلہ پرویز الٰہی سے ہوگا۔
-
عمران خان کے خطاب پر اپوزیشن کی شدید تنقید
وزیراعظم عمران خان کے خطاب پر شہباز شریف سمیت دیگر اپوزیشن رہنماؤں نے شدید تنقید کی ہے۔
-
کے پی، بلدیاتی انتخابات: پی ٹی آئی کو 29 تحصیلوں میں برتری حاصل، غیرحتمی غیرسرکاری نتائج
شانگلہ میں کارحادثہ میں جنرل کونسلر کے امیدوار سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے اس نشست پر الیکشن ملتوی کردیے گئے۔
-
ترین گروپ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
ذرائع ترین گروپ کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی کی حمایت پر بعض اراکین کے تحفظات ہیں۔
-
30 سال بعد عمران خان کا نام کوئی یاد نہیں رکھے گا، حنا ربانی کھر
حنا ربانی کھر نے کہا کہ عمران خان دوسروں کے دور اقتدار سے متعلق آسانی سے جھوٹ بول جاتے ہیں۔
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ 15 روز تک برقرار
وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق حکومت کو 33 ارب روپے کا اضافی بوجھ برداشت کرنا ہوگا۔
-
امریکاچاہے تو پاکستان کےلیے بے شمار مشکلات کھڑی کر سکتا ہے، خواجہ آصف
خواجہ آصف نے کہا کہ یہ شخص اب خطرناک ہو چکا ہے، یہ ہاؤس میں ہمیں فیس نہیں کر سکے، آخری رسومات ان کی ادا ہونے والی ہیں۔
-
پاکستان امریکا کا اہم شراکت دار ہے، امریکی عہدیدار
-
پرویز الہٰی کی حمایت کرنی ہے یا نہیں، ترین گروپ نے اجلاس بلالیا
ذرائع کا کہنا ہے کہ ترین گروپ کے رہنما اسحاق خاکوانی کی رہائش گاہ پر اجلاس میں پنجاب کی تحریک عدم اعتماد کے متعلق مشاورت کی جائے گی۔
-
میاں صاحب شیروانی سلوالی ہے؟ صحافی کا شہباز شریف سے سوال
شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران خان کو اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے، قوم کے سامنے متحدہ اپوزیشن کامیاب ہوگئی ہے۔
-
مجھے شوہر کے قتل سے متعلق گمراہ کن معلومات دی گئی، اہلیہ ناظم جوکھیو
ناظم جوکھیو کی اہلیہ نے کہا کہ ان ملزمان کے نام ناظم جوکھیو قتل کیس سے نکالنے پر مجھےاعتراض نہیں، میرے شوہر کے قتل میں 3 ملزمان شامل ہیں۔