Categories
Breaking news

کے فور فیزون پروجیکٹ کی منظوری دے دی گئی

Advertisement
کے فور فیزون پروجیکٹ کی منظوری دے دی گئی

وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اجلاس میں کراچی واٹر سپلائی کے فور فیز ون پروجیکٹ کی منظوری دے دی گئی۔

وزارت خزانہ کے مطابق منصوبے پر 25 ارب روپے سے زائد کی لاگت آئے گی، کراچی کو 260 ملین گیلن اضافی پانی سپلائی ہوسکے گا۔

Table of Contents

x
Advertisement

اجلاس میں 16ارب 86 کروڑ روپے کا سندھ سالڈ ویسٹ پروجیکٹ بھی منظور کرلیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ بلوچستان میں 100چھوٹے ڈیمز اور رتوڈیرو گوادر موٹر وے ایم 8 پروجیکٹ کی منظوری بھی دے دی گئی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *