وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کو اکیلا نہیں چھوڑ سکتی۔
انھوں نے کے ایم سی کو مالی مشکلات سے نکالنے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔
وزیراعلیٰ سندھ نے کے ایم سی کو 17 کروڑ روپے دینے کی منظوری بھی دے دی۔
وزیر اعلیٰ نے ہدایت کی کہ موبائل فون ٹاورز کے ٹیکس واپس کے ایم سی کو دیے جائیں۔
انھوں نے یہ بھی ہدایت کی کہ کے ایم سی پارک اور ہٹس کو پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کے لیے اقدامات کرے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
انگریزی سے ناآشنا افراد کے سامنے انگریزی بولنا ان کی توہین ہے، وزیراعظم
ہمارے ہاں بیشتر لوگوں کو انگریزی نہیں آتی، ایسے لوگوں کے سامنے انگریزی بولنا ان کی توہین کے برابر ہے، وزیراعظم
-
ملکی معیشت وینٹی لیٹر پر ہے، سراج الحق
جو حکومت ساڑھے نو سو روز میں کراچی سے کچرا نہیں اٹھاسکی وہ کرپشن کیسے ختم کرے گی؟، امیر جماعت اسلامی
-
ملک میں قبضہ گروپ ہیں، سمندرپار پاکستانیوں کی جائیداد پر قبضہ ہوجاتا ہے، وزیراعظم
شہروں میں خواتین کو وراثت میں جائیداد مل جاتی ہے، دیہی علاقوں میں نہیں ملتی، وزیراعظم عمران خان
-
پاکستان نے ہمیشہ فلسطین کی حمایت کی، اسماعیل ہانیہ
پاکستان نے ہمیشہ فلسطین کی جدوجہد آزادی کی حمایت کی، فلسطینی قوم پاکستانی عوام کے جذبوں کی قدر کرتی ہے، رہنما حماس
-
شیخوپورہ میں پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، 2 فرار
پولیس کے مطابق چار ڈاکو لاہور روڈ پر ناکہ لگا کر لوگوں کو لوٹ رہے تھے، اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی تو ڈاکوؤں نے فائرنگ شروع کر دی۔
-
پیٹرول بحران کمیشن کی رپورٹ کا سوال بار بار کرنے پر اسد عمر صحافیوں پر جھنجھلا گئے
وفاقی وزیر نے صحافی کا جواب دیتے ہوئے ڈیسک بھی بجائی
-
سندھ میں کورونا وائرس سے 12اموات، 716 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال کے حوالے سے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12 مریض انتقال کرگئے جبکہ 716 نئے کیسزرپورٹ ہوئے اور775 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بیانیے کو تقویت دینے کی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان
سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمٰن سمیت مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے خطاب کیا
-
سندھ ہائیکورٹ: کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب
سندھ ہائیکورٹ میں کراچی کے شہریوں کو سفری سہولیات کی کمی کے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔
-
الیکشن کمیشن نے 25 اراکین اسمبلی کی رکنیت بحال کردی
جن اراکین کی رکنیت بحال کی گئی ہے ان میں سینیٹ کے 1، قومی اسمبلی کے 13، پنجاب اسمبلی کے 5 اراکین شامل ہیں۔
-
عوام کا خون چوسنا نالائق اعظم سے بہتر کوئی نہیں جانتا، مریم نواز
حکومت کی جانب سے بجلی کے نرخ میں اضافے کے فیصلے پر لیگی نائب صدر نے پی ٹی آئی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا
-
ترجمان و رہنما اپوزیشن کو ٹف ٹائم دیں، وزیراعظم عمران خان کی ہدایت
رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب نے ممنوعہ فنڈنگ کیسز پر اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ الیکشن کمیشن پاکستان نے اب باقی جماعتوں کو بلالیا ہے
-
فارن فنڈنگ کیس بتارہا ہے عمران خان کو پیسہ بھارت و اسرائیل سے آیا، مولانا فضل الرحمٰن
مولانا فضل الرحمٰن نے اعلان کیا کہ 5 فروری کو راولپنڈی میں کشمریوں سے اظہارِ یکجتہی کیا جائے گا
-
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قومی سلامتی کے لیے آئی ایس آئی کی خدمات کو سراہا جبکہ پیشہ وارانہ تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔
-
ملک کے بالائی علاقوں سردی، سندھ و پنجاب میں شدید دھند
ملتان اور ٹھٹھہ میں دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں ایک شخص ہلاک جبکہ سات افراد زخمی ہوگئے
-
عاصمہ جہانگیر گروپ کے خوش دل خان پاکستان بار کونسل کے چیئرمین منتخب
ایڈووکیٹ خوش دل خان کا پاکستان بار کونسل کے بلامقابلہ وائس چیئرمین جبکہ محمد فہیم ولی کا پاکستان بار کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے انتخاب کیا گیا