Categories
Breaking news

کینیڈا: ٹرک سوار نے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو روند ڈالا

کینیڈا میں ٹرک سوار نے ایک ہی خاندان کے چار افراد کو کچل کر ہلاک کردیا، واقعے میں ایک بچہ زخمی بھی ہوا۔جاں بحق ہونے والے افراد میں ایک مرد، دو خواتین اور ایک بچی شامل ہے۔حملہ آور مقامی کینیڈین شہری نکلا، جسے پولیس نے گرفتار کرلیا۔

کینیڈین پولیس کا کہنا ہے کہ مسلمان خاندان کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا گیا ہے۔پولیس کے مطابق اس بات کے شواہد ہیں کہ حملہ ایک منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *