Categories
Breaking news

کینیڈا نے بچوں کوکورونا ویکسین دینےکی منظوری دے دی

کینیڈا میں بچوں کوکورونا وائرس کی ویکسین دینےکی منظوری دے دی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس منظور ی کے بعد کینیڈا بچوں کو کورونا ویکسین دینے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔کینیڈین حکام کے مطابق 12 سال اور 12 سےزائد عمرکے بچوں کوفائزرکی ویکیسن لگائی جائےگی۔

حکام کا کہنا ہے کہ امریکامیں ویکسین کےکلینکل ٹرائل میں ویکسین کوبچوں کے لیے مفید پایا گیا ہے۔محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہےکہ کینیڈا کی کورونا وائرس کی وبا کے خلاف جنگ میں یہ اقدام ایک ہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *