Categories
Breaking news

کینیڈا میں پاکستانی خاندان کو ٹرک سے کچلنے والے دہشتگرد کی تصویر اور تفصیل جاری

برطانوی میڈیا نے کینیڈا میں پاکستانی خاندان کو ٹرک سے کچلنے والے دہشت گرد 20 سالہ Nathaniel Veltman کی تصویر اور تفصیلات جاری کردیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ملزم اونٹاریو میں ایک فارم کا ملازم تھا، اور چھ ماہ قبل اونٹاریو کے شہر لندن منتقل ہوا تھا۔ملزم نے کافی عرصے قبل اپنا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بند کردیا تھا اور کچھ ماہ قبل ہی دوبارہ اکاؤنٹ بنایا تھا۔

نتھینیل پر قتل کے چار اور اقدام قتل کا ایک الزام عائد کیا گیا ہے۔ اسے دہشت گردی اور نفرت انگیز جرم کے الزامات کا بھی سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *